Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب کے حکم و احکامات کے تحت، ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری۔

مورخہ: 14 مارچ 2025

نارتھ ناظم آباد بلاک N میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

تھانہ تیموریہ کی حدود میں بالمقابل سرینا موبائل مال، دربار میرج لان کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں دونوں ڈاکو موقع پر ہلاک ہوگئے۔

برآمدگی:

2 عدد پسٹل

5 عدد چھینے گئے موبائل فون

1 موٹر سائیکل

ہلاک ملزمان کی شناخت کا عمل جاری ہے، جبکہ ان کا کرمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے۔ نعشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ترجمان میڈیا سیل ڈی آئی جی پی ویسٹ زون


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.