Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق تیموریہ پولیس کی خفیہ اطلاع پر بائیک لفٹر گینگ کے خلاف کارروائی 4 بائیک لفٹرز گرفتار

مورخہ : 24 جنوری 2025

ملزمان نشے کے عادی بھی ہیں جو اپنا نشہ پورا کرنے کے لئے موٹر سائیکل چوری کرتے ہیں ملزمان کے قبضے سے منشیات بھی برآمد ہوئی

*ملزمان کی شناخت*

1 شریال ولد عتیق الرحمن معاملے

2 شاہنواز ولد خدا بخش

3 رضوان ولد محمد رحمان

4 عرفان ولد جمعہ خان

*برامدگی*

ملزم شہریار کے قبضے سے 25 گرام چرس اور ایک عدد موٹر سائیکل 70 CCجس کی ایف ائی ار تھانہ سمن اباد میں درج ہے۔

ملزم شاہنواز سے قبضے سے 20 گرام چرس اور ایک عدد 70 سپر پاور برامد جس کی ایف ائی ار تھانہ تیموریہ میں درج ہے۔

ملزم رضوان کے قبضے سے 25 گرام چرس اور ایک عدد ہونڈا 70 بائیک جس کی ایف ائی ار تھانہ پریڈی میں درج ہے۔

ملزم عرفان کے قبضے سے 25 گرام چرس اور ایک عدد 70 سپر پاور برامد۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 79/25 U/S 9-1-3(A) درج کر کے AVLC کے حوالے کر دیا گیا ہے.

ملزمان کا سابقہ ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.