Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

*تیموریہ تھانہ کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ*.

مقابلہ نزد سرینا پُل پر دورانِ گشت ہوا جب ملزمان ایک شہری کو لوٹ رہے تھے

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

گرفتار زخمی ملزمان کی شناخت 1 عامر ولد نذر گل 2 نواب ولد یوسف کے ناموں سے ہوئی

پولیس نے موقع سے 2 عدد پسٹل 30 بور لوڈ میگزین، 1 عدد موٹر سائیکل برامد کی

زخمی ملزمان کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

زخمی گرفتار ملزمان کا ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.