Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

*پولیس مقابلہ* ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے اسٹریٹ کرمنلز ڈکیتیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت احکامات و ہدایات پر گزشتہ شب تھانہ شاہراہِ نور جہاں کی حدود بمقام اندرون KDA گراؤنڈ بلاک U نارتھ ناظم آباد میں اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ مقابلہ۔

مورخہ: 18 جون 2025

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے اسٹریٹ کرمنلز ڈکیتیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت احکامات و ہدایات پر گزشتہ شب تھانہ شاہراہِ نور جہاں کی حدود بمقام اندرون KDA گراؤنڈ بلاک U نارتھ ناظم آباد میں اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ مقابلہ۔

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ1 مزید ساتھی ملزم پولیس پر فائرنگ کرتا ہوا فرار ہوگیا

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت کاشف سید ولد نظر سید کے نام سے ہوئی

فراری ملزم کا نام اویس ولد شاکر معلوم ہوا

ملزم کے قبضے سے 1 عدد 30 بور پسٹل, 1 عدد ٹچ موبائل فون اور 1 عدد پرس برامد ہوا

زخمی ملزم کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے

ترجمان ویسٹ زون پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.