Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کاروائی جاری۔
میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی
مورخہ: 14 دسمبر- 2024
تیموریہ تھانہ کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ ہوا
مقابلہ نزد ڈینٹل کالج نارتھ ناظم آباد بلاک M میں دورانِ گشت ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ڈاکو زخمی حالت میں جبکہ دوسرا ڈاکو بلاضرب گرفتار کیا گیا۔
ملزمان کی شناخت 1 دوست محمد ولد ولی محمد (زخمی) 2 حیدر ولد طاہر (بلاضرب) کے ناموں سے ہوئی
پولیس نے موقع سے 2 عدد پسٹل، 10 عدد ٹچ موبائل فون۔ 1 عدد 125 موٹر سائیکل برامد کیے
زخمی و بلاضرب گرفتار ملزمان کا ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون