Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر ناظم آباد پولیس کی کامیاب کارروائی، موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
مورخہ : 15 جولائی 2025
گرفتار ملزمان کی شناخت *شاہد ولد حکیم اور سعید ولد بابو خان* کے ناموں سے ہوئی۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے *چوری شدہ موٹر سائیکل نمبر KOU-4515 (سپر اسٹار 70، ماڈل 2021)* برآمد کر لی گئی۔
موٹر سائیکل کا *انجن نمبر SSA-1572708** اور **چیسس نمبر SSA-1602027*
موٹر سائیکل تھانہ اورنگی ٹاؤن کی حدود سے چوری کی گئی تھی، جس کا مقدمہ **نمبر 261/2025** بجرم **381A تعزیراتِ پاکستان** تھانہ اورنگی ٹاؤن میں درج ہے۔
ملزمان واردات کے دوران موٹر سائیکل کو ان لاک یا براہ راست ٹارگٹ کر کے چوری کرتے تھے۔
ملزمان کے منشیات کے عادی ہونے اور سابقہ مجرمانہ ریکارڈ کے شواہد بھی سامنے آئے ہیں، دونوں ملزمان اس سے قبل جیل جا چکے ہیں۔
ملزمان کو مقدمہ میں باقاعدہ گرفتار کر کے *اے وی ایل سی (AVLC)* کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
ترجمان ویسٹ زون پولیس