Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔
DATED: 07 SEPTEMBER-2025
ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث عادی مجرم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم محمد اویس عرف کچھی ولد عبدالستار کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، نقدی رقم اور زیراستعمال موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ کا اندراج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔
1. مقدمہ الزام نمبر 131/2020 بجرم دفعہ 382 ت پ تھانہ مؤمن آباد۔
2. مقدمہ الزام نمبر 516/2022 بجرم دفعہ 382/34 ت پ تھانہ ممن آباد۔
3. مقدمہ الزام نمبر 445/2023 بجرم دفعہ 6(1)2B سی این ایس ایکٹ تھانہ مؤمن آباد۔
4. مقدمہ الزام نمبر 703/2023 بجرم دفعہ 23(1)A اسلحہ ایکٹ تھانہ پیرآباد۔
5. مقدمہ الزام نمبر 318/2024 بجرم دفعہ 324/34 ت پ تھانہ مؤمن آباد۔
6. مقدمہ الزام نمبر 319/2024 بجرم دفعہ 23(1)A اسلحہ ایکٹ تھانہ مؤمن آباد۔
7. مقدمہ الزام نمبر 257/2024 بجرم دفعہ 324/34 ت پ تھانہ ممن آباد۔
8. مقدمہ الزام نمبر 80/2025 بجرم دفعہ 23(1)A اسلحہ ایکٹ تھانہ مؤمن آباد۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی