Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات پر منشیات فروشی اور جوئے کے خلاف موثر کارروائیاں جاری ہے۔

مورخہ: 27 دسمبر 2024

1️⃣ سرجانی پولیس

دوران اسنیپ چیکنگ منشیات فروش زاہد اللّٰہ ولد محمد خان کو گرفتار کیا گیا۔

🔸 برآمدگی:

25 گرام آئس، نقدی، اور موٹر سائیکل نمبر KEG-1444۔

🔸 مقدمہ کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت درج۔

2️⃣ شریف آباد پولیس

انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی میں بدنام زمانہ گھٹکا ماوا فروش وجاہت حسین ولد اشفاق حسین کو گرفتار کیا گیا۔

🔸 برآمدگی:

25 گھٹکا ماوا کے تیار پیکٹ۔

🔸 مقدمہ نمبر 354/2024 بجرم گھٹکا ماوا ایکٹ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی۔

3️⃣ مومن آباد پولیس

خفیہ اطلاع پر جوئے کے اڈے پر کارروائی، دو ملزمان محمود ولد فضل الٰہی اور محمد راشد ولد محمد سعید اعظم گرفتار۔

🔸 برآمدگی:

جوئے میں استعمال ہونے والی نقدی اور پرچیاں ضبط۔

🔸 مقدمہ ضابطے کے تحت درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.