Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ* کے جرائم پیشہ عناصر اسٹریٹ کریمنلز ڈکیتیوں کے خلاف سخت احکامات و ہدایات پر تھانہ گلشن معمار کے سیکٹر "R" البرکت ہوٹل کے قریب پولیس اور مسلح ڈکیت گینگ سے مقابلہ

Dated: 10 October 2025

دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 ملزم زخمی حالت میں جبکہ اس کا دوسرا ساتھی بلا ضرب گرفتار۔

شناخت ملزمان

فیض اللّٰہ عرف سر (زخمی) اور ضمیر ولد عبدافتح کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ملزمان کے زیراستعمال موٹرسائیکل کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے، جس کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔

ملزمان کے خلاف ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے جبکہ گرفتار ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کیا جارہا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.