Press Releases

*پولیس مقابلہ اپڈیٹ – تھانہ تیموریہ*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کراچی* 
 *مورخہ* : 15 اپریل 2026

 *پولیس مقابلہ اپڈیٹ – تھانہ تیموریہ* 

تھانہ تیموریہ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ پولیس مقابلہ 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔

تھانہ تیموریہ کی حدود بفرزون سیکٹر 16 کے بی آر قبرستان کے قریب دورانِ گشت پولیس پارٹی کا اسٹریٹ کرمنلز سے آمنا سامنا ہوا، جس دوران دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے کے نتیجے میں 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس کے 03 ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، 


*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان* کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ شاہراہِ نور جہاں کا مفرور واشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 *مورخہ* : *14 مئی 2026* 


 *ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان* کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ شاہراہِ نور جہاں کا مفرور واشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 

 *قتل ۔اقدام قتل ودیگر مقدمات میں مفرور 1 ملزم گرفتار* 

بمقام مین روڈ قلندریہ چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم *ندیم ولد عبد الغنی* کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیاگیا گرفتار ملزم تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کے مقدمہ الزام نمبر ۔
 *(1) 2...


ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف تھانہ جات کی کامیاب کارروائیاں، گٹکا ماوا فروش، منشیات فروش، اسٹریٹ کرمنلز اور جواری گرفتار، اسلحہ، منشیات، گٹکا ماوا اور نقدی برآمد۔

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ*: 14 اپریل 2026

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف تھانہ جات کی کامیاب کارروائیاں، گٹکا ماوا فروش، منشیات فروش، اسٹریٹ کرمنلز اور جواری گرفتار، اسلحہ، منشیات، گٹکا ماوا اور نقدی برآمد۔

*تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا*

*پہلی کارروائی:*
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ I.R لسٹ A+ کیٹگری کے گٹکا ماوا فروش ملزم جاوید ڈوبا ولد محمد یوسف ڈوبا...


*پولیس مقابلہ اپڈیٹ – تھانہ جوہرآباد*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کراچی* 
 *مورخہ* : 14 اپریل 2026

 *پولیس مقابلہ اپڈیٹ – تھانہ جوہرآباد* 

تھانہ جوہرآباد کی حدود عصمت کارنر بلاک 14 شاہراہِ پاکستان کے قریب  پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

مقابلے کے دوران موٹر سائیکل پر سوار 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، جن میں سے 01 ملزم زخمی حالت میں جبکہ 01 ملزم کو بلاضرب گرفتار کیا گیا۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت محبوب ولد عطا محمد عمر 22 سال کے نام سے ہوئی ہے، جبک...


*ٹریفک حادثہ – دو بہنیں جاں بحق؛ ٹرالر پولیس تحویل میں، ڈرائیور گرفتار*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*

*مورخہ* : 13 اپریل 2026

*ٹریفک حادثہ – دو بہنیں جاں بحق؛ ٹرالر پولیس تحویل میں، ڈرائیور گرفتار*

تھانہ رضویہ سوسائٹی کی حدود ناظم آباد نمبر 1، سبحان بیکری کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔

حادثے کے دوران موٹر سائیکل پر سوار دو بہنیں ٹرالر کے نیچے آکر جاں بحق ہو گئیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق موٹر سائیکل کے لڑکھڑانے کے باعث دونوں خواتین سڑک پر گر گئیں اور برابر سے گزرنے والے ٹرالر کی زد میں آ گئیں، جبکہ ان کے ہمراہ موجود...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.