Press Releases

*تیموریہ پولیس کی بڑی کاروائی کراچی میں منشیات کی سپلائی ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں چرس برآمد*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 *مورخہ* : 17 اپریل 2026

 *تیموریہ پولیس کی بڑی کاروائی کراچی میں منشیات کی سپلائی ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں چرس برآمد* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر تھانہ تیموریہ پولیس نے منشیات فروش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ تیموریہ پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران ایک مشتبہ ہائی روف نمبر CT-9674 کو روک کر تلاشی لی، جس کے نتیجے میں گاڑی سے 25 کلو گرام چرس برآم...

*پولیس مقابلہ اپڈیٹ - رضویہ سوسائٹی تھانہ*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
 *مورخہ* :17 اپریل 2026

 *پولیس مقابلہ اپڈیٹ - رضویہ سوسائٹی تھانہ* 

تھانہ رضویہ سوسائٹی کی حدود جہانگیر اباد ندی کنارہ میں اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ مقابلہ، پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی حالت میں جبکہ 1 ملزم بلاضرب گرفتار۔

مقابلہ کے دوران پولیس اور ملزم کے درمیان دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ملزم زخمی حالت میں جبکہ ایک بلاضرب گرفتار

زخمی ملزم کی شناخت محمد ہشام ولد عبدالعابد جبکہ گرفتار ملزم کی شناخت...

*تھانہ فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا کی چھالیہ اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کاروائی۔*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس، کراچی*
*مورخہ: 16 اپریل 2026*

 *تھانہ فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا کی چھالیہ اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کاروائی۔* 

 تھانہ فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا پولیس نے چھالیہ کی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان اپنے شہ زور ٹرک میں چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے، جسے شہر کراچی میں سپلائی کرنا تھا۔

پولیس نے خفیہ اطلاعات پر کاروائی کرتے ہوئے 03 ملزمان کو چھالیہ سمیت گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان میں *(1) بلال ولد محمد طارق...

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر *تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس* نے مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*

*مورخہ*: 16 اپریل 2026

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر *تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس* نے مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

 *پہلی کارروائی*
*اسٹریٹ کریمینل گرفتار*
 کے دوران اندرون روڈ نزد منگل بازار سیکٹر 11G نیو کراچی سے اسٹریٹ کریمنل ملزم محمد اسماعیل ولد محمد یوسف کو گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے ایک عدد 9MM گلاک پستول بمعہ 02 زندہ راؤنڈز اور نقد...

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف تھانہ جات کی کارروائیاں، منشیات فروش اور گٹکا ماوا فروش گرفتار۔

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ*: 15 اپریل 2026

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف تھانہ جات کی کارروائیاں، منشیات فروش اور گٹکا ماوا فروش گرفتار۔

**تھانہ گلبرگ*
*پہلی کارروائی: منشیات فروش گرفتار*
دورانِ پیٹرولنگ گلبرگ پولیس نے ایک ملزم نعیم اللہ خان ولد سید آواز خان کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 210 گرام آئس (کرسٹل میتھ)، موبائل فون اور نقد رقم برآمد کر لی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 188/2026 درج کر کے مزید تفتیش...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.