Press Releases

Dadu Police under the leadership of SSP Dadu Captain (R) Ameer Saud Magsi is always trying to protect the life and property of the people.

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 11 ستمبر 2024ء

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی زیرِ قیادت دادو پولیس عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لیے ہر وقت کوشاں،*

*شہری پولیس کی حوصلا افزائی کیلئے ھار لے کر ایس ایس پی آفس پہنچ گئے ایس ایس پی دادو کو ہار پہنا کر پولیس کی کاوشوں کو سراہا*

ایک ہفتہ قبل دادو میں دوکاندار مقبول بھنڈ سے موٹرسائیکل چھن جانے کا اے سیکشن تھانے میں معاملہ رپورٹ ہوا تھا

اے سیکشن پولیس نے شہری کی مدعیت میں موٹرسائیکل اسنیچنگ کا مق...


Dadu police under the leadership of SSP Dadu Captain (R) Ameer Saud Magsi has come forward to serve the people, 8 valuable lost mobile phones of the citizens were recovered and handed over to the original owners

ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں دادو پولیس عوام کی خدمت میں پیش پیش،،

*شہریوں کے 8 عدد قیمتی گمشدہ موبائل فون برآمد کرکہ اصل مالکان کے حوالے کردیے گئے*

مختلف تھانوں کے توسل سے موبائل فونز کی گمشدگی کے حوالے سے موصول شدہ درخواستوں پر کام کرتے ہوئے ڈجیٹل انویسٹیگیشن سیل (DIC) انچارج سب انسپکٹر آصف علی راجپوت نے اپنی ٹیم کے ہمراہ فون ڈیٹا ٹریسنگ اور ٹیکنیکل مہارت سے شہریوں کے 8 عدد مختلف برانڈز کے گمشدہ قیمتی موبائل فون برآمد کرا لیے ہیں،

برآمد...


Dadu: Extraordinary security arrangements by the Dadu police in the context of the special Friday prayers and Eid Milad-ul-Nabi (peace be upon him).

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 13/9/2024

*دادو: جمعۃ المبارک کی خصوصی عبادات اور عید میلاد النبی ﷺ کے تناظر میں دادو پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات،*

اس ضمن میں، ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی نے ضلع بھر میں حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی خصوصی ہدایات جاری کردی

جمعۃ المبارک کے روز نمازِ جمعہ کے اوقات میں مساجد اور مرکزی امام بارگاہوں پر اضافی سیکیورٹی ڈپلائمنٹ کی گئی ہے

عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں نکلنے والی ریلیوں اور...


An accident occured with police vehicles near Dadu-Indus Highway resulted in the martyrdom of two policemen and injuries to three others. Sindh Home Minister Zia-ul-Hassan Linjar expressed sorrow and grief by describing the incident as tragic

دادو انڈس ہائی وے کے قریب پولیس وہیکلز کا حادثہ دو پولیس اہلکار شہید جبکہ تین کے زخمی ہونیکا واقعہ۔

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی جانب سے واقعہ کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے دکھ اور غم کا اظہار۔۔

زخمی پولیس اہلکاروں کو بہترین اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔وزیر داخلہ سندھ

ضلعی ایس ایس پی شہید اہلکاروں کے ورثاء کے پاس جائیں اور انکا غم بانٹیں۔وزیر داخلہ سندھ

شہید اہلکاروں کے ورثاء سے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ضیاء الحسن لنجار

مح...


Dadu: The last rites of the policemen who were martyred in the road accident were performed with official honours, SSP Dadu and other officers participated.

ڈسٹرکٹ دادو پولیس

پریس ریلیز-14/9/2024

*دادو: روڈ حادثے میں شہید ہونے والے پولیس جوانوں کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں، ایس ایس دادو اور دیگر افسران کی شرکت*

گزشتہ شب دادو کے قریب سیکیورٹی ڈیوٹی پر فائز پولیس موبائل کے ساتھ پیش آئے روڈ حادثے میں شہید ہونے والے دو پولیس اہلکاروں کانسٹیبل روشن علی ڈیپر اور کانسٹیبل سائیں رکھیو جانوری کی نمازِ جنازہ اور تدفین میہڑ کے قریب ان کے آبائی گاؤں گاہی خان جانوری اور سید جو گوٹھ میں ادا کی گئی

نماز...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.