Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Dadu: An accused was arrested with weapons after a police operation in Mehar
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
مورخہ، 15/9/2024
دادو: میہڑ میں پولیس کی کاروائی مقابلے کے بعد ایک ملزم اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا
میہڑ شہر میں کھوندی روڈ لندن ٹاؤن کے قریب پولیس کی اسنیپ چیکنگ کے دوران موٹرسائیکل سوار مسلحہ ملزمان چیکنگ پوائنٹ پر رکنے کے بجائے پولیس پارٹی پر فائرنگ کرکہ شہر کی گنجان آبادی کی طرف فرار ہوئے
تھانہ میہڑ بی سیکشن اور 15 مددگار پولیس نے بروقت فرار ملزمان کا تعاقب کیا اور مقابلے کے بعد حکمت عملی سے ایک ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا...
In Dadu, an attempt to forcibly marry a young girl was foiled by the Dadu police
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
مورخہ، 16/9/2024
*دادو میں کم عمر لڑکی کی زبردستی شادی کروانے کی کوشش دادو پولیس نے ناکام بنادی،*
دادو کے قریب گاؤں دودانی جمالی میں 13 سالا علیشا جمالی کی شادی کروائی جا رہی تھی
رات گئے خفیہ اطلاع پر دادو اے سیکشن پولیس نے لیڈیز پولیس کے ہمراہ مذکورہ نشاندھی والی جگہ چھاپہ مار کاروائی کی
چھاپے میں دلہن بنی نابالغ لڑکی کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا
موقعہ پر دلہن کے والد عبدالحکیم جمالی اور ماموں محبوب جمالی کو گرف...
On the directions of SSP Dadu Captain (R) Ameer Saud Magsi, Dadu Police conducted raids and search operations to arrest absconding accused in murder and other serious crimes.
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
مورخہ، 16/9/2024
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر قتل اور دیگر سنگین جرائم میں مفرور ملزمان کی گرفتاریوں کیلئے دادو پولیس کے چھاپے اور سرچ آپریشن
*میہڑ میں پولیس کی کامیاب چھاپہ مار کاروائی 10 برس سے قتل کیس میں مطلوب ملزم اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا*
ایس ایچ او تھانہ میہڑ اے سیکشن علی اصغر شاھ نے دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ راج واھ کے قریب کاروائی کرکہ اشتہاری ملزم یاسین ولد اکبر رند کو گرفتار کرلیا
گرفتار...
Dadu: 12th of Rabi-ul-Awal In connection with the celebration of Eid Milad-ul-Nabi, peace be upon him, extraordinary security arrangements have been made across the district, rallies and gatherings are going on under strict security.
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
پریس ریلیز- 17/9/2024
*دادو: 12 ربیع الاوّل جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی مناسبت سے ضلع بھر میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات، ریلیاں اور جلسے سخت سیکیورٹی میں رواں دواں*
ضلع دادو میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر خصوصی سیکیورٹی پلان کے تحت بھرپور حفاظتی انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے
ضلع بھر کے اندر حضورِ اکرمﷺ کی ولادت کی خوشی میں منعقد اجتماعات/جلسوں، ریلیوں اور دیگر حساس مقام...
12th Rabi-ul-Awal, The gatherings and rallies held in Dadu district on the occasion of Eid Milad-ul-Nabi ended peacefully.
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
پریس ریلیز- 17/9/2024
*دادو: 12 ربیع الاوّل جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی مناسبت سے ضلع دادو میں منعقدہ اجتماعات، جلسے اور ریلیاں امن وامان کے ساتھ اختتام پذیر ہوئے
سرکارِ دوعالم نبی کریمﷺ کے یومِ ولادت پر ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی زیرِ قیادت ضلع بھر میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے
چھوٹے بڑے شہروں میں محافلِ میلاد اور ریلیوں میں علاقہ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی زیرِ نگرانی حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا...