Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Dadu police operations arrested two Proclaimed offenders and a drug dealer
ڈسٹرکٹ دادو پولیس
مورخہ، 18/9/2024
*دادو پولیس کی کاروائیاں دو اشتہاری ملزمان اور ایک منشیات ڈیلر گرفتار*
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کے احکامات پر روپوش واشتہاری ملزمان اور منشیات فروشوں کے خلاف دادو پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں
کامیاب کاروائیوں میں:
1. ایس ایچ او تھانہ رادھن الہبچایو شہوک کی سربراہی میں رادھن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے *بدنام منشیات ڈیلر دادن زرداری کو گرفتار کرلیا*
گرفتار ملزم دادن زرداری کے قبضہ *1020...
SSP Dadu Captain (R) Ameer Saud Magsi encouraged the policemen who saved the shop market from fire, awarded the CC-iii.
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
دوکانوں کی مارکیٹ کو آگ لگنے سے بچانے والے پولیس جوانوں کی ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی نے حوصلا افزائی کی
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی نے پولیس جوانوں کو اپنے دفتر مدعو کرکہ تعریفی اسناد CC-iii سے نوازا اور انہیں شاباشی دی
یاد رہے!
سیتا روڈ میں رات کے پہر ڈیکوریشن کی دوکان میں لگی آگ کو گشت پر مامور پولیس جوانوں نے اپنے ہاتھوں سے بجھایا اور آگ کو پورے مارکیٹ میں پھیلنے سے روک کر بڑے نقصان سے محفوظ کیا تھا۔ اہلِ...
Dadu police operations, drug dealers and absconder accuses arrested, two stolen motorcycles also recovered.
دادو پولیس کی کاروائیاں، منشیات فروش اور روپوش ملزمان گرفتار، دو مسروقہ موٹرسائیکلیں بھی برآمد*
*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کے احکامات پر انسدادِ جرائم کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے مختلف تھانوں کی حدود سے 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے*
1. ایس ایچ او تھانہ دادو اے سیکشن بینظیر جمالی کی سربراہی میں اے سیکشن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکہ ایک منشیات سپلائر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا
گرفتار ملزم کی شناخت عثمان عرف عثی کلہوڑو کے نام سے ہوئی جس کے قبضہ سے...
In Mehar, the police arrested three notorious drug suppliers and recovered around three kilos of hashish
دادو: ایس ایس دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کے احکامات پر منشیات ڈیلروں کے خلاف کریک ڈاؤن
*میہڑ میں پولیس نے تین بدنام منشیات سپلائر رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیے تین کلو کے قریب چرس بھی برآمد*
ڈی ایس پی میہڑ محمد یونس رودنانی کی سربراہی میں ایس ایچ او میہڑ اے سیکشن سید اصغر شاھ اور ایس ایچ او بی سیکشن قربان علی قمبرانی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ میہڑ کے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کاروائیاں کیں
بلیدائی اسٹاپ، رجب شاھ قبرستان اور گرڈ اسٹیشن کے قریب کامیاب چھاپوں کے دوران من...
Inspection and maintenance of government vehicles
ڈسٹرکٹ دادو پولیس*
مودخہ، 23/9/2024
*سرکاری گاڑیوں کی انسپکشن اور مینٹیننس*
*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر پولیس موبائلوں کی ہفتہ وار انسپکشن کی گئی*
ضلعے کے مختلف تھانوں اور یونٹس پہ مقرر متعدد پولیس موبائلز کی دادو پولیس ہیڈکوارٹرز ایم ٹی سیکشن میں ہفتہ وار انسپکشن کی گئی
ایم ٹی او بخشل خان سومرو اور ٹیکنیشنس نے گاڑیوں کا معائنہ کیا موبل آئل، ٹائرز، انجن کی صورتحال اور گاڑیوں کے دیگر پرزوں کا جائزہ لیا گیا
ان...