Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر ایکٹیو کرمنلز اور اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 18/11/2025
*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر ایکٹیو کرمنلز اور اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری،*
*قتل اور انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کے مقدمات سمیت دیگر جرائم میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا غیرقانونی اسلحہ بھی برآمد*
انچارج سی آئی اے دادو انسپکٹر بینظیر جمالی نے دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے *اشتہاری ملزم یامین ولد دلمراد خشک* کو گرفتار کرلیا،
گرفتار ملزم قتل، چوری،...
خيرپور ناٿن شاه : ايس ايس پي دادو امير سعود مگسي ميڊيا سان ڳالهائيندي
خيرپور ناٿن شاه : ايس ايس پي دادو امير سعود مگسي ميڊيا سان ڳالهائيندي
تھانہ کے این شاہ کی حدود میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا
دادو: پولیس مقابلہ
*تھانہ کے این شاہ کی حدود میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا*
کنڈیچھکی روڈ سفید مسجد کے قریب ایس ایچ او تھانہ کے این شاہ قمرالدین تنیو کا پولیس پارٹی کے ہمراہ دورانِ گشت مسلحہ ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا،
فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈکیت پستول سمیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، ساتھی فرار
زخمی ڈاکو کی شناخت ایکٹیو کرمنل *ندیم ولد گلبہار چانڈیو* کے نام سے ہوئی
زخمی ڈاکو کو طبی امداد کیلئے ہ...
دادو پولیس کا منشیات فروشوں اور ایکٹیو کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن، دادو، میہڑ اور خیرپورناتھن شاھ میں کامیاب کاروائیاں، 10 ملزمان گرفتار کرلیے گئے منشیات اور اسلحہ برآمد
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 17/11/2025
*دادو پولیس کا منشیات فروشوں اور ایکٹیو کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن، دادو، میہڑ اور خیرپورناتھن شاھ میں کامیاب کاروائیاں، 10 ملزمان گرفتار کرلیے گئے منشیات اور اسلحہ برآمد*
دادو میں ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن مظہر علی نائچ کی سربراہی میں پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران منشیات فروشوں *راجہ عرف رستم منگی* اور *محمد حسن سولنگی* کو گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضے سے 10 کلو سے زائد بھنگ اور شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں۔ ملز...
دادو پولیس کی منشیات فروشوں اور ایکٹیو کرمنلز کے خلاف کارروائیاں، گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 20 ملزمان گرفتار، مقابلوں میں 3 ڈکیت زخمی۔۔ چرس، بھنگ، شراب، غیر قانونی اسلحہ اور موٹر سائیکلیں برآمد
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 14/11/2025
*دادو پولیس کی منشیات فروشوں اور ایکٹیو کرمنلز کے خلاف کارروائیاں، گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 20 ملزمان گرفتار، مقابلوں میں 3 ڈکیت زخمی۔۔ چرس، بھنگ، شراب، غیر قانونی اسلحہ اور موٹر سائیکلیں برآمد*
*ایس ایس پی دادو کیپٹن ریٹائرڈ امیر سعود مگسی* کی ہدایات پر دادو پولیس ضلعے میں قیامِ امن کیلئے مصروفِ عمل ہے، سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے پولیس نے اہم کامیابیاں حاصل کی
گزشتہ دو دنوں میں پولیس مقابلوں کے د...