Press Releases

ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں پولیس آپریشن "المیزان" کے دوسرے مرحلے میں مؤثر کاروائیاں جاری

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 13/11/2025

*ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں پولیس آپریشن "المیزان" کے دوسرے مرحلے میں مؤثر کاروائیاں جاری*

*کچے اور پکے کے علاقوں میں ایکٹیو کرمنلز اور منشیات ڈیلروں کے ٹھکانوں پر چھاپے، اسلحہ اور منشیات برآمد، ملزمان بھی گرفتار*

صبح سویر، دادو کے کچے میں بھاری نفری کے ہمراہ قتل، ڈکیتی اور دیگر جرائم میں ملوث ملزمان سمیت ان کے سہولتکاروں کی گرفتاری کیلئے موندر، اسماعیل جا بھان اور جان محمد خشک کے ایریاز میں سر...


دادو: سنڌ پبلڪ سروس ڪميشن جي امتحان ۾ پاس امیدوارن کي اسسٽنٽ سب انسپيڪٽر (ASI) طور مقرري جا آرڊر جاري

ضلع دادو پوليس

مورخہ، 11/11/2025

*دادو: سنڌ پبلڪ سروس ڪميشن جي امتحان ۾ پاس امیدوارن کي اسسٽنٽ سب انسپيڪٽر (ASI) طور مقرري جا آرڊر جاري*

ان سلسلي ۾ اڄ ايس ايس پي آفيس دادو ۾ هڪ خصوصي تقريب منعقد ڪئي وئي، جنهن ۾ سنڌ پبلڪ سروس ڪميشن جي امتحان ذريعي ڪامياب ٿيندڙ اميدوارن کي پوليس ڊپارٽمينٽ ضلع دادو ۾ *اسسٽنٽ سب انسپيڪٽر (BPS-11)* طور مقرري جا اپائنٽمينٽ آرڊر ڏنا ويا

*ايس ايس پي دادو ڪيپٽن (ر) امير سعود مگسي* ڪامياب اميدوارن کي پنهنجن هٿن سان مقرري ناما ڏنا...


دادو پولیس کا ’آپریشن المیزان‘ دوسرے مرحلے میں بھرپور انداز سے جاری۔ کاچھو میں کیمپ قائم، قصبو، پٹ گل محمد اور گردونواح میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے متعدد مشتبہ افراد زیرِ حراست

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 12/11/2025

*دادو پولیس کا ’آپریشن المیزان‘ دوسرے مرحلے میں بھرپور انداز سے جاری۔ کاچھو میں کیمپ قائم، قصبو، پٹ گل محمد اور گردونواح میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے متعدد مشتبہ افراد زیرِ حراست*

*ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی* کی قیادت میں ضلع بھر میں جاری ’آپریشن المیزان‘ کے دوسرے مرحلے کے تسلسل میں آج قصبو، پٹ گل محمد اور گردونواح کے علاقوں باگو لغاری، میرن کوٹ، لدھودیرو، دولتانی لغاری، سوبھیانی لغاری اور مزار بھرگڑی سمیت دیگر مقامات پر...


ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں دادو پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن.. مزید دو اشتہاری ملزمان نے سرینڈر کردیا

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 11/11/2025

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں دادو پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن.. مزید دو اشتہاری ملزمان نے سرینڈر کردیا*

نواحی علاقہ کاچھو میں جرائم کی کئی وارداتیں انجام دینے والے دو اشتہاری ملزمان نے جرم کی دنیا چھوڑ کر خود کو قانون کے حوالے کردیا

اس سلسلے میں ڈی ایس پی کے این شاہ عبدالحق قریشی کی ایس ایچ او ماڈو اقبال احمد کاندھڑو اور ایس ایچ او کے این شاہ قمرالدین تنیو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے تص...


دادو چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے ایس ایس پی دادو کو امن و امان کی بحالی پر مبارکباد دیتے ہوئے حوصلا افزائی کی گئی

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 11/11/2025

*دادو چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے ایس ایس پی دادو کو امن و امان کی بحالی پر مبارکباد دیتے ہوئے حوصلا افزائی کی گئی*

دادو چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر زبیر احمد بھرٹ، نائب صدر عمران علی زنگیجو، سابق صدر محمد اقبال چارڻ، سابق صدر محمد عمران ملک، ایگزیکٹو کمیٹی ممبر عبدالرشید سیال اور ممبر محمد اسماعیل ابڑو پر مشتمل وفد نے آج ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی

ملاقات کے دور...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.