Press Releases

دادو پولیس کی مؤثر کاروائی اور بہترین تفتیش کا نتیجہ، پولیس پر حملا کرنے والے ملزم کو کئی برس قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 11/11/2025

*دادو پولیس کی مؤثر کاروائی اور بہترین تفتیش کا نتیجہ، پولیس پر حملا کرنے والے ملزم کو کئی برس قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی*

*ایس ایس پی دادو کی جانب سے تفتیشی افسر اور پراسیکیوشن ٹیم کو شاباشی*

تفصیلات کے مطابق:

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحب دادو کی عدالت نے پولیس مقابلے اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمات میں جرم ثابت ہونے پر *ملزم محبوب ولد عبدالغفور لُنڈ کو 7 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے* کی سزا سنائی ہے<...


دادو: پوليس جي سرچ آپريشن دوران 6 شڪي جوابدار گرفتار، هٿيار ۽ موٽر سائيڪل هٿ

دادو: پوليس جي سرچ آپريشن دوران 6 شڪي جوابدار گرفتار، هٿيار ۽ موٽر سائيڪل هٿ


تھانہ جوہی کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 10/11/2025

*دادو: پولیس مقابلہ*

*تھانہ جوہی کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا*

جوہی کے قریب حاجی خان سلوپ کے پاس ایس ایچ او تھانہ جوہی کا پولیس پارٹی کے ہمراہ ڈاکووں سے مقابلہ ہوا،

مقابلے میں لوٹمار کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایکٹیو کرمنل *سینگار ولد چبھڑ مستوئی* پستول سمیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا،

دورانِ مقابلہ زخمی ڈاکو کے دو ساتھی موقعہ سے فرار پولیس...


دادو میں پولیس ’آپریشن المیزان‘ دوسرے مرحلے میں داخل۔۔ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ، متعدد مشتبہ افراد گرفتار، اہم ٹھکانے مسمار، علاقے میں اطمینان کی فضا قائم

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 10/11/2025

*دادو میں پولیس ’آپریشن المیزان‘ دوسرے مرحلے میں داخل۔۔ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ، متعدد مشتبہ افراد گرفتار، اہم ٹھکانے مسمار، علاقے میں اطمینان کی فضا قائم*

ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں "آپریشن المیزان" کے دوسرے مرحلے کا آغاز تحصیل جوہی کے علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں کے ساتھ کیا گیا

صبح سویر، پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ کاچھو کے علاقے ھیئرو خان اور گرد...


Press release

  


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.