Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
پولیس کی مؤثر تفتیش کا نتیجہ، قتل کے مقدمے میں مجرم کو عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی گئی
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 21/10/2025
*پولیس کی مؤثر تفتیش کا نتیجہ، قتل کے مقدمے میں مجرم کو عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی گئی*
دادو پولیس نے ایک اہم پیش رفت میں قتل کے سنگین مقدمے میں مجرم کو سزا دلوانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے
تھانہ پٹ گل محمد کی حدود میں گزشتہ برس ذاتی تنازعے پر 41 سالا محمد صالح مستوئی قتل ہوا تھا،
واقعے کا کیس مقدمہ نمبر 34/2024 بجرم دفعہ 302 ت پ، اور دوسرا کیس سرکاری مدعیت میں ملزم کے خلاف اسلحہ رکھنے کا مقدمہ نمبر...
دادو پولیس کا کرمنلز کے خلاف آپریشن "المیزان" آڻھویں روز بھی جاری،
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 20/10/2025
دادو پولیس کا کرمنلز کے خلاف آپریشن "المیزان" آڻھویں روز بھی جاری،
چھاپوں کے دوران درجنوں افراد گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکلیں برآمد
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی آپریشن کو خود لیڈ کرتے ہوئے جوانوں کے ساتھ فیلڈ میں موجود
میہڑ، رادھن اور تھرڑی محبت کے گردونواح میں کرمنلز کے خلاف بڑے پیمانے پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا گیا
میہڑ اور کے این شاہ سب ڈویژن کے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز متعلقہ تھانوں کی پول...
دادو پوليس گم ڄاڻايل ڇهن ٻارن کي هٿ ڪري وارثن حوالي ڪري ڇڏيو
دادو پوليس گم ڄاڻايل ڇهن ٻارن کي هٿ ڪري وارثن حوالي ڪري ڇڏيو
*دادو پولیس کی انسانیت دوست کاوش،، 6 گمشدہ بچوں کو والدین سے ملوایا گیا*
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 19 اکتوبر 2025
*دادو پولیس کی انسانیت دوست کاوش،، 6 گمشدہ بچوں کو والدین سے ملوایا گیا*
دادو پولیس نے انسان دوستی اور خدمتِ خلق کی بہترین مثال پیش کرتے ہوئے ایس ایس پی دادو *کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی* کی خصوصی ہدایات پر عمل پیرا ہوکر رواں ماہ کے دوران مختلف علاقوں سے لاوارث حالت میں ملنے والے *6 گمشدہ بچوں کو تلاش کر کے ان کے والدین کے سپرد کیا،*
دادو اے سیکشن پولیس کو لاوارث ملنے والے معصوم بچے *زوھیب چانڈیو، ارمان انڑ، شاھزیب ابڑو...
دادو پولیس کا کرمنلز کے خلاف آپریشن "المیزان" تسلسل کے ساتھ جاری۔۔ میہڑ، فریدآباد اور کے این شاہ کے بیشتر مقامات پر چھاپے
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 18/10/2025
*دادو پولیس کا کرمنلز کے خلاف آپریشن "المیزان" تسلسل کے ساتھ جاری۔۔ میہڑ، فریدآباد اور کے این شاہ کے بیشتر مقامات پر چھاپے،*
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی کمانڈ میں کرمنلز کے خلاف سرچ آپریشن کرتے ہوئے 27 افراد گرفتار اور غیرقانونی اسلحہ برآمد کر لیا گیا
میہڑ اور کے این شاہ سب ڈویژن کے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، سی آئی اے ٹیمز اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کے ٹھکانوں پر پیش قدمی کی گئی