Press Releases

دادو پولیس کی منشیات فروشوں اور ایکٹیو کرمنلز کے خلاف کاروائیاں، میہڑ اور کے این شاہ میں تین ملزمان کو غیرقانونی اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار کرلیا گیا

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 17/10/2025

*دادو پولیس کی منشیات فروشوں اور ایکٹیو کرمنلز کے خلاف کاروائیاں، میہڑ اور کے این شاہ میں تین ملزمان کو غیرقانونی اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار کرلیا گیا*

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں دادو پولیس جرائم پیشہ عناصر کیخلاف متحرک ہے،

ایس ایچ او تھانہ رادھن عبدالمجید بروہی نے دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے A+ کیٹیگری کے منشیات ڈیلر صحبت زرداری کو گرفتار کرلیا،

ملزم کے قبضہ سے ایک ک...


دادو پولیس کے امن و امان کے اقدامات اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف حالیہ کامیاب پولیس آپریشن پر دادو کے تاجروں اور عام شہریوں نے ایس ایس پی دادو کو مبارکباد پیش کی

*ضلع دادو پولیس

مورخہ، 17/10/2025

*دادو پولیس کے امن و امان کے اقدامات اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف حالیہ کامیاب پولیس آپریشن پر دادو کے تاجروں اور عام شہریوں نے ایس ایس پی دادو کو مبارکباد پیش کی*

دادو انجمنِ تاجران کے رہنماؤں اور کثیر تعداد میں شہریوں نے ایس ایس پی آفس آ کر ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کو مجرموں کے خلاف کامیاب پولیس آپریشن کرنے پر مبارکباد دی

اس موقع پر شرکاء نے "سندھ پولیس زندہ باد" اور "ایس ایس پی دادو زندہ باد" کے نعرے...


ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں دادو پولیس کو ایک اور اعزاز حاصل

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 17/10/2025

*ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں دادو پولیس کو ایک اور اعزاز حاصل*

*بچوں کے تحفظ کیلئے بہترین کام کرنے پر ضلع دادو پولیس کو "ایوارڈ" اور "شیلڈ آف آنر" سے نوازا گیا*

سندھ پولیس اور روشنی ہیلپ لائن 1138 کے اشتراک سے شہید واحد بخش آڈیٹوریم ہال حیدرآباد میں *"بیسٹ پرفارمنس ایوارڈ آف مسنگ چلڈرن چیمپئنس"* کی پروقار تقریب منعقد ہوئی،

تقریب میں گمشدہ بچوں کی بازیابی اور ان کی بحالی کے لیے نمایاں خ...


کرمنلز کے خلاف دادو پولیس کی تابڑ توڑ کاروائیوں کے نتیجے میں دو موسٹ وانٹڈ کرمنلز نے سرینڈر کردیا

ضلع دادو پولیس

مورخہ, 15/10/2025

*کرمنلز کے خلاف دادو پولیس کی تابڑ توڑ کاروائیوں کے نتیجے میں دو موسٹ وانٹڈ کرمنلز نے سرینڈر کردیا*

روڈ رابری اور موٹرسائیکل چھیننے والی گینگ کے دو اہم ارکان *مرتضیٰ جمالی اور عبداللہ قمبرانی* نے گرفتاری پیش کردی

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی* کی قیادت میں کرمنلز کے خلاف جاری آپریشن کے دوران ڈکیت مرتضیٰ جمالی اور عبداللہ قمبرانی کی گرفتاری کیلئے ٹھکانوں پر چھاپے بھی مارے گئے تھے

آج دونوں ملزمان نے سی...


جوہی کے قریب پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ، ڈکیت گینگ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا

ضلع دادو پولیس

مورخہ، 13/10/2025

دادو: پولیس مقابلہ

*جوہی کے قریب پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ، ڈکیت گینگ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا*

تھانہ جوہی کی حدود واہی پاندھی روڈ پر مسلحہ ملزمان راہگیروں کو لوٹنے کے ارادے سے گھات لگائے موجود تھے،

ایس ایچ او تھانہ جوہی کا دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ دورانِ گشت مذکورہ جائے وقوعہ پر ملزمان سے مقابلہ ہوا،

فائرنگ کے تبادلے میں *بدنام ڈکیت میہر ولد علی گوہر جمالی* زخمی حالت میں گرفتا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.