Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو پولیس جرائم پیشہ عناصر کیخلاف متحرک
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 30/10/2025
*دادو: پولیس مقابلہ*
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو پولیس جرائم پیشہ عناصر کیخلاف متحرک،
*تھانہ تھرڑی محبت کی حدود میں پولیس مقابلہ ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، اسلحہ برآمد*
ایس ایچ او تھانہ تھرڑی محبت الہبچایو شہوک کا پولیس پارٹی کے ہمراہ کنڈیور لنک روڈ پر مسلحہ ملزمان سے مقابلہ ہوا،
فائرنگ کے تبادلے میں *عادی مجرم نثار ولد غلام عباس ساکھانی چانڈیو* زخمی حالت می...
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں دادو پولیس کی کرمنلز کے خلاف جاری آپریشن میں دادو پولیس کے دبنگ کمانڈر کیپٹن امیر سعود مگسی صاحب کی کمانڈ میں تابڑ توڑ کاروائیاں
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں دادو پولیس کی کرمنلز کے خلاف جاری آپریشن میں دادو پولیس کے دبنگ کمانڈر کیپٹن امیر سعود مگسی صاحب کی کمانڈ میں تابڑ توڑ کاروائیاں
دادو پولیس کا کرمنلز کے گرد گھیرا تنگ، یکے بعد دیگرے دو پولیس مقابلے، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 28/10/2025
*دادو پولیس کا کرمنلز کے گرد گھیرا تنگ، یکے بعد دیگرے دو پولیس مقابلے، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے*
کرمنلز کی سرگرمیوں کی اطلاع پر ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر دادو کے گردونواح میں پولیس پارٹیوں کو متحرک کیا گیا تھا،
موندر روڈ گاؤں پاندھی سیال کے قریب سی آئی اے پولیس پارٹی کا موٹرسائیکل سوار مسلحہ ملزمان سے مقابلہ ہوا، مقابلے میں ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا اور مزید دو ساتھی...
دادو پولیس کا کرمنلز کے خلاف آپریشن "المیزان" آج پندرہویں روز بھی جاری،
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 28/10/2025
دادو پولیس کا کرمنلز کے خلاف آپریشن "المیزان" آج پندرہویں روز بھی جاری،
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ سیتا روڈ کے علاقے میں کرمنلز کے ٹھکانوں پر چھاپے
صبح سویر سیتا روڈ کے قریب ڈکیتیوں اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث کرمنلز کی موجودگی کی اطلاع پر گاؤں ٹرگا میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا
سرچ آپریشن کے دوران مشتبہ افراد کی تلاش ڈیوائس کے ذریعے چیکنگ اور لیڈیز پولیس ک...
دادو پولیس کا کرمنلز کے خلاف آپریشن "المیزان" جاری، ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی آپریشن میں فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے پولیس دستوں کے ہمراہ موجود
ضلع دادو پولیس
مورخہ، 26/10/2025
*دادو پولیس کا کرمنلز کے خلاف آپریشن "المیزان" جاری، ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی آپریشن میں فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے پولیس دستوں کے ہمراہ موجود*
ایس ایس پی دادو کی قیادت میں پولیس کے دستوں نے ڈاکوؤں کی آماجگاہوں کے این شاہ کے اوپر کاچھو میں قیام کرلیا،
آپریشن میں بکتر بند گاڑیاں، لانگ رینج ہتھیاروں اور الیٹ فورس کے کمانڈوز کے وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں
ماڈو، موریو جو کھوھ، شیخ نؤتی، بوری نئیں اور...