Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
دادو: IGP سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات پر غیر رجسٹرڈ گاڑیوں، بلالائسنس ڈرائیورز، فینسی نمبر پلیٹس، کالے شیشوں اور ٹریفک قوانین کی دیگر خلاف ورزیوں کے خلاف جاری مہم کے سلسلے میں دادو پولیس عمل پیرا
ضلع دادو پوليس*
22 فروری 2025ء
دادو: IGP سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات پر غیر رجسٹرڈ گاڑیوں، بلالائسنس ڈرائیورز، فینسی نمبر پلیٹس، کالے شیشوں اور ٹریفک قوانین کی دیگر خلاف ورزیوں کے خلاف جاری مہم کے سلسلے میں دادو پولیس عمل پیرا،
اس ضمن میں ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر ضلع بہر میں سخت چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے
ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی نگرانی میں شاہراہوں اور داخلی وخارجی راستو...
دادو: میہڑ سے 9 روز قبل اغوا ہونے والا لڑکا بازیاب، اغواکار بھی گرفتار کرلیا گیا
ضلع دادو پولیس
ہ 20/2/2025
*دادو: میہڑ سے 9 روز قبل اغوا ہونے والا لڑکا بازیاب، اغواکار بھی گرفتار کرلیا گیا*
میہڑ کے گاؤں بلیدائی کا رہائشی 12 سالا عرفان ولد محمد خان سولنگی 9 روز قبل لاپتہ ہوگیا تھا،
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی نے نوٹس لیتے ہوئے کاروائی کے احکامات جاری کیے،
اس ضمن میں ٹیکنیکل بیسڈ انفارمیشن پر دادو پولیس نے ضلع حیدرآباد اور ٹنڈوالہیار پولیس کی مدد سے ٹنڈوالہیار میں کاروائی کرکہ مغوی عرفان سولنگی کو بازیاب کرلیا ہ...
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری، غیرقانونی اسلحہ اور منشیات سمیت 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے
ضلع دادو پولیس*
18 فروری 2025ء
*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری، غیرقانونی اسلحہ اور منشیات سمیت 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے*
تفصیلات:
*//۔ میہڑ کے قریب تھانہ فریدآباد کی حد میں ڈکیتی کے کیس کا مفرور ملزم گرفتار،*
ایس ایچ او تھانہ فریدآباد انسپکٹر منور علی چانڈیو کی سربراہی میں فریدآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایکٹیو کرمنل محمد ایوب عرف بگڑی چانڈیو کو گرفتار کرلیا
ملزم تھ...
دادو پولیس کی کارروائیاں 4 ملزمان گرفتار 2 مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد کرلی گئیں
ضلع دادو پولیس*
16 فروری 2025ء
*دادو پولیس کی کارروائیاں 4 ملزمان گرفتار 2 مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد کرلی گئیں*
دادو کے قریب تھانہ امینانی کی حد میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل اسنیچنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گرفتار ہونے والوں میں ملزم جاوید علی ماچھی اور ملزم غفار پنہور شامل،
ملزمان کے قبضے سے ایک چھینی ہوئی موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی گئی ہے، موٹر سائیکل مالک کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکہ مزید تفتیش جاری ہے
دوسری جانب
...