Press Releases

انسدادِ پولیو مہم کے سلسلے میں پولیو ٹیمز کو فیلڈ میں جانے سے قبل ایس ایس پی دادو اور ڈپٹی کمشنر دادو کی بریفنگ مہم کے چوتھے روز ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی ڈپٹی کمشنر دادو مختیار علی ابڑو کے ہمراہ ڈسپیچنگ سنٹرز سول ہسپتال اور ہیپاٹائٹس ہسپتال دادو پہنچے

ضلع دادو پولیس

6 فروری 2025ء

انسدادِ پولیو مہم کے سلسلے میں پولیو ٹیمز کو فیلڈ میں جانے سے قبل ایس ایس پی دادو اور ڈپٹی کمشنر دادو کی بریفنگ

مہم کے چوتھے روز ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی ڈپٹی کمشنر دادو مختیار علی ابڑو کے ہمراہ ڈسپیچنگ سنٹرز سول ہسپتال اور ہیپاٹائٹس ہسپتال دادو پہنچے

ایس ایس پی دادو اور ڈی سی دادو نے ڈسپیچنگ سینٹرز پر موجود پولیس اسٹاف اور ہیلتھ ورکرز کو پولیو مہم کے حوالے سے رہنما ہدایات دیں اور عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم د...


میہڑ میں پولیس کے مختلف مقامات پر چھاپے ڈکیتی اور منشیات فروشی کے مقدمات میں دو ملزمان گرفتار، 2 مسروقہ موٹرسائیکلیں منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا

ضلع دادو پولیس*

5 فروری 2025ء

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف پولیس کاروائیاں جاری،

*میہڑ میں پولیس کے مختلف مقامات پر چھاپے ڈکیتی اور منشیات فروشی کے مقدمات میں دو ملزمان گرفتار، 2 مسروقہ موٹرسائیکلیں منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا،*

• ایس ایچ او تھانہ میہڑ اے سیکشن محسن علی جمالی کی سربراہی میں اے سیکشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے کیس مقدمہ نمبر 34/2025 بجرم دفعہ 397 میں مطلوب ملزم فداحسین سولنگی...


ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی نے تھانہ دادو اے سیکشن کا وزٹ کیا ایس ایس پی دادو نے وزٹ کے دوران پولیس اسٹیشن میں جاری تزئین و آرائش وتعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

ضلع دادو پولیس*

5 فروری 2025ء

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی نے تھانہ دادو اے سیکشن کا وزٹ کیا

ایس ایس پی دادو نے وزٹ کے دوران پولیس اسٹیشن میں جاری تزئین و آرائش وتعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

ایس ایس پی دادو نے تعمیراتی منصوبے کو جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں

ایس ایس پی دادو نے کیس پراپرٹیز، سرکاری رکارڈ، اسلحہ اور انسدادِ فسادات کے آلات کو محفوظ طریقے سے اسٹور کرنے کی ہدایت کی

پولیس اسٹیشن میں جدید طرز کی سہولیات کی دستی...


دنیا بھر میں آج 5 فروری کا دن مظلوم کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر منایا جا رہا ہے

ضلع دادو پولیس*

پریس ریلیز- 5/2/2025

*#5February*

* Read More


ضلع دادو میں انسدادِ پولیو مہم جاری، مہم کے دوران امن وامان بحال رکھنے کیلئے دادو پولیس بھی پولیو ٹیمز کے ساتھ شانہ بشانہ

ضلع دادو پولیس

5 فروری 2025ء

*ضلع دادو میں انسدادِ پولیو مہم جاری، مہم کے دوران امن وامان بحال رکھنے کیلئے دادو پولیس بھی پولیو ٹیمز کے ساتھ شانہ بشانہ،*

*سکیورٹی اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے ایس ایس پی دادو نے مختلف ایریاز کا وزٹ کیا*

مہم کے تیسرے روز صبح سویر ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی اور ڈپٹی کمشنر دادو مختیار علی ابڑو نے بیسک ہیلتھ سینٹر پپری پہنچ کر پولیو ورکرز اور پولیس اسٹاف کو بریفنگ دی

ایس ایس پی اور ڈی سی صاحب نے مختلف ی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.