Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
دادو پولیس کی مختلف تھانوں کی حدود میں کاروائیاں، قتل کیس کے اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار، دو مسروقہ موٹرسائیکلیں اور منشیات برآمد کرلی گئی
ضلع دادو پولیس
10 فروری 2025
*دادو پولیس کی مختلف تھانوں کی حدود میں کاروائیاں، قتل کیس کے اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار، دو مسروقہ موٹرسائیکلیں اور منشیات برآمد کرلی گئی*
تفصیل کے مطابق:
** جوہی میں ایس ایچ او طارق لاکھیر کی سربراہی میں تھانہ جوہی پولیس کی کارروائی، موٹرسائیکل پر منشیات سپلائی کے لیے لے جاتے ہوئے ایک منشیات سپلائر کو گرفتار کرلیا گیا
گرفتار ملزم کی شناخت اویس ولد منظور خاصخیلی کے نام سے ہوئی جس کے قبضہ سے ایک کلو سے زائد (1110...
دادو: امن وامان بحال رکھنے کیلئے پولیس پکٹنگ میں اضافہ، داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی اور سخت چیکنگ
ضلع دادو پولیس*
10 فروری 2025ء
دادو: امن وامان بحال رکھنے کیلئے پولیس پکٹنگ میں اضافہ، داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی اور سخت چیکنگ
*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی بذاتِ خود آن روڈ شہر بھر اور گردونواح کا گشت کیا*
ایس ایس پی دادو نے چیکنگ پوائنٹس، چوکوں چوراہوں پر مقرر پولیس پکٹس اور ایگلز مددگار 15 کو چیک کیا
ایس ایس پی دادو نے شہر کے مختلف داخلی راستوں سمیت کاروباری علاقوں کا وزٹ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،
...
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری، مختلف تھانوں کی حدود سے غیرقانونی اسلحہ اور منشیات سمیت 5 ملزمان گرفتار کرلیے گئے
ضلع دادو پولیس
8 فروری 2025ء
*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری، مختلف تھانوں کی حدود سے غیرقانونی اسلحہ اور منشیات سمیت 5 ملزمان گرفتار کرلیے گئے*
تفصیلات:
*تھانہ خیرپور ناتھن شاھ:*
ایس ایچ او تھانہ کے این شاھ انسپکٹر سیف اللہ بگھیو کی سربراہی میں کے این شاہ پولیس نے کاروائیاں کرتے ہوئے مختلف جرائم میں ملوث دو ایکٹیو کرمنلز کو گرفتار کرلیا
گرفتار ہونے والوں میں ملزم اشرف کھو...
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر دادو پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، 9 ملزمان گرفتار
ضلع دادو پولیس*
7 فروری 2025ء
*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر دادو پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، 9 ملزمان گرفتار*
*گرفتار ہونے والوں میں قتل، اقدامِ قتل، چوری اور ڈکیتی کے مقدمات میں مفرور ملزمان سمیت منشیات فروش شامل، اسلحہ اور منشیات بھی برآمد*
تفصیلات کے مطابق:
//۔ ایس ایچ او تھانہ دادو بی سیکشن انسپکٹر مشتاق عالمانی نے دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے قتل کیس میں روپوش ملزم علی گوہر برہمانی ک...
پولیس ملازمان کی ویلفیئر، اہلکاروں کو 24 لاکھ روپے سے زائد رقم کے چیک تقسیم کیے گئے
ضلع دادو پولیس*
مورخہ, 6/2/2025
*پولیس ملازمان کی ویلفیئر، اہلکاروں کو 24 لاکھ روپے سے زائد رقم کے چیک تقسیم کیے گئے*
شادی گفٹ، رٹائرمنٹ گرانٹ اور فوری ریلیف گرانٹ کی مد میں دادو پولیس کے 52 اہلکاروں کو ادائیگی کے چیک دیے گئے
ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی جانب سے اہلکاروں کی ویلفیئر کا پروسیس مکمل کروانے کے بعد اہلکاروں اور ان کے لواحقین کو ایس ایس پی آفس مدعو کیا گیا
ایس ایس پی دادو سمیت آفس سپرٹنڈنٹ بشیر احمد سولنگی نے ملازمان ک...