Press Releases

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر دادو پولیس جرائم کے خلاف متحرک

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 31/12/2024

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر دادو پولیس جرائم کے خلاف متحرک،

دادو میں جوئے کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ 9 جواری دھرلیے گئے

ایس ایچ او دادو اے سیکشن اعجاز علی مسن اور مددگار 15 انچارج شفیق احمد لنڈ کی سربراہی میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کرکٹ گراؤنڈ کے قریب کارروائی کی

کاروائی میں موقع پر 9 جواری رنگے ہاتھوں دھرلیے گئے

گرفتار ہونے والوں میں ملزم شہباز تھہیم، اعجاز تھہیم، عادل بھٹی...


دادو میں ہوائی فائرنگ کے مرتکب افراد کے خلاف پولیس کاروائیاں، دو ملزمان گرفتار مقدمات درج

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، یکم جنوری 2025ء

دادو میں ہوائی فائرنگ کے مرتکب افراد کے خلاف پولیس کاروائیاں، دو ملزمان گرفتار مقدمات درج

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر سالِ نو کے موقع پر امن وامان بحال رکھنے کیلئے دادو پولیس متحرک رہی

تھانہ دادو اے سیکشن پولیس نے شہر میں گشت کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والے دو ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا

گرفتار ہونے والوں میں ملزم ضمیر علی پنہور اور ملزم عبد الحمید چارن شامل ہیں


عوامی آگہی پیغام

عوامی آگہی پیغام


عوامی آگہی پیغام

عوامی آگہی پیغام*

شہریوں کو نئے سال کی مبارکباد

نئے سال کے موقع پر شہری پرامن رہیں

* ہوائی فائرنگ،

* ہلڑ بازی،

* ون ویلنگ اور

* غیر اخلاقی سرگرمیوں سے اجتناب کریں

ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے

خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کاروائی کی جائے گی

*کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی*

*ایس ایس پی دادو*


عوامی آگہی پیغام

عوامی آگہی پیغام*

شہریوں کو نئے سال کی مبارکباد

نئے سال کے موقع پر شہری پرامن رہیں

* ہوائی فائرنگ،

* ہلڑ بازی،

* ون ویلنگ اور

* غیر اخلاقی سرگرمیوں سے اجتناب کریں

ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے

خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کاروائی کی جائے گی

*کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی*

*ایس ایس پی دادو*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.