Press Releases

ڪارڪردگي رپورٽ* *سال 2024ع*

ڪارڪردگي رپورٽ*

*سال 2024ع*

سال 2024 پنھنجي پڄاڻي تي آھي گذريل سال دوران ايس ايس پي دادو ڪيپٽن (ر) امير سعود مگسي جي قيادت ۾ دادو پوليس ضلعي ۾ امن امان قائم رکڻ لاءِ ڀرپور ڪوششون جاري رکيون ۽ ڏوھن کي روڪڻ ۽ ڏوھارين خلاف ثابت قدمي سان ڪاروايون ڪندي اھم ڪاميابيون حاصل ڪيون

گذريل سال دوران ڪارواين ۽ عوامي شڪايتن جي دادرسي لاءِ ڏنل خدمتن جا انگ اکر ھيٺين ريت آھن

سال 2024 ۾ ضلعي اندر مختلف ڏوھن جا مجموعي طور 2549 ڪيس داخل ٿيا انھن ڪيسن ۾ 60 سيڪڙو تناسب سان 4...


سال 2024ع ختم ہونے والا ہے.... سال 2025ء کا آغاز امن، اخلاق، قومی یکجہتی اور نیک تمناؤں و دعاؤں کے ساتھ کریں

سال 2024ع ختم ہونے والا ہے.... سال 2025ء کا آغاز امن، اخلاق، قومی یکجہتی اور نیک تمناؤں و دعاؤں کے ساتھ کریں

*سالِ نو کے موقع پر ضلع دادو میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے*

*ہر قسم کی قانونی خلاف ورزی کے خلاف پولیس کو متحرک کیا گیا ہے*

نیو ایئر نائٹ میں ہوائی فائرنگ اور دیگر غیرقانونی و غیر اخلاقی حرکات کی روک تھام اور امن وامان برقرار رکھنے کیلئے *ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی نے* ضلع بھر کی پولیس کو الرٹ رہنے اور بھرپور قانونی اقدامات کرنے کے احکامات جار...


ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 30/12/2024

*ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری*

*مختلف تھانوں کی حدود سے 5 ملزمان گرفتار، چھینی ہوئی موٹرسائیکل، اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی گئی*

1) تھانہ میہڑ بی سیکشن پولیس کی کھندی روڈ پر کاروائی، مقابلے کے بعد ایکٹو کرمنل عبدالکریم گوپانگ کو اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل سمیت گرفتار کرلیا گیا

- گرفتار ملزم کے قبضہ سے ایک بغیر لائسنس پستول اور 5 روز قبل شہری ص...


ادو: کومبنگ/سرچ آپریشن* سیکیورٹی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے دادو پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سیکیورٹی اقدامات میں اضافہ

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 29/12/2024

*دادو: کومبنگ/سرچ آپریشن*

سیکیورٹی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے دادو پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سیکیورٹی اقدامات میں اضافہ

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ہدایات پر پولیس کی جانب سے کومبنگ آپریشن کیا گیا

ہوٹلوں، بس اڈوں، ریسٹ ہائوسز اور اہم تنصیبات کے اطراف میں متعلقہ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی زیرِ نگرانی چیکنگ اور سرچنگ کی گئی

شہروں کے داخلی راستوں پر ناکہ بندی کرکہ سخت چیکنگ کا...


دادو پولیس کی کاروائیاں 5 ملزمان.

ڈسٹرکٹ دادو پولیس

مورخہ، 29/12/2024

*دادو پولیس کی کاروائیاں 5 ملزمان..*

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر انسدادِ جرائم کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے *مختلف تھانوں کی حدود سے ایک اشتہاری سمیت 4 منشیات فروش گرفتار کرلیے گئے*

//۔ تھانہ میہڑ بی سیکشن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اغوا کے کیس میں اشتہاری ملزم رمضان ولد پنجل چانڈیو کو گرفتار کرلیا ہے

گرفتار ملزم تھانہ میہڑ پہ درج مقدمہ نمبر 256/2022 بجرم دفعہ 365B ت پ می...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.