Press Releases

دادو پولیس نے انسانی سمگلنگ میں ملوث گروہ کو دھرلیا، ایک متاثرہ لڑکی بھی حفاظتی تحویل میں لے لی گئی

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 21/12/2024

ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر دادو پولیس جرائم کی روک تھام کیلئے الرٹ,,

*دادو پولیس نے انسانی سمگلنگ میں ملوث گروہ کو دھرلیا، ایک متاثرہ لڑکی بھی حفاظتی تحویل میں لے لی گئی*

دادو بی سیکشن تھانے کی حد میں جوہی موڑ کے قریب ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن سید امتیاز علی شاھ کی سربراہی میں پولیس نے ہیومین ٹریفکنگ کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی

کاروائی میں دو ملزمان کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا اور...


خیرپور ناتھن شاھ میں 13 سالا لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ، ایس ایس پی دادو کا نوٹس، مقدمہ درج کرکہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

ڈسٹرکٹ دادو پولیس*

مورخہ، 21/12/2024

*خیرپور ناتھن شاھ میں 13 سالا لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ، ایس ایس پی دادو کا نوٹس، مقدمہ درج کرکہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا*

خیرپور ناتھن شاھ میں 13 سالا لڑکے (ض-ک) کو بدفعلی کا نشانہ بنانے کی شکایت موصول ہونے پر ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی نے نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو فوری قانونی کاروائی عمل میں لانے اور بچے کو تحفظ فراہم کرنے کے احکامات جاری کیے

اس سلسلے میں کے این شاھ تھانے میں متاثرہ بچے کے والد...


دادو پولیس کی انسدادِ جرائم کاروائیاں جاری مزید 2 ملزمان گرفتار، 5 لاکھ روپے سے زائد کے موبائل فون برآمد کرلیے گئے

ڈسٹرکٹ دادو پولیس

مورخہ، 19/12/2024

*دادو پولیس کی انسدادِ جرائم کاروائیاں جاری مزید 2 ملزمان گرفتار، 5 لاکھ روپے سے زائد کے موبائل فون برآمد کرلیے گئے*

تفصیلات کے مطابق:

ڈجیٹل انویسٹیگیشن سیل ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے شہریوں کے لاکھوں روپے کے مسروقہ 4 موبائل فون برآمد کرلیے ہیں

کاروائیوں میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ضلع دادو کے صدر زبیر بھرٹ کی سرقہ شدہ 2 آئی فون موبائل اور پیارو گوٹھ کی رہائشی امیر علی چانڈیو کی دو اینڈرائڈ موبائل فون برآم...


شکریہ آئی جی سندھ پولیس...ہیلتھ کارڈ سہولت نے پولیس جوان کی زندگی بچا لی

شکریہ آئی جی سندھ پولیس...ہیلتھ کارڈ سہولت نے پولیس جوان کی زندگی بچا لی،*

9 دسمبر کے روز دادو کے قریب پولیس کانسٹیبل الہوسایو لغاری روڈ حادثی میں شدید زخمی ہوا تھا

زخمی جوان کو فوری ریسکیو کرکہ دادو ہسپتال لایا گیا جہاں سے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ایس ایس پی دادو کی ویلفیئر ٹیم نے مزید علاج کیلئے سیہون اور پھر حیدرآباد بون کیئر نجی ہاسپٹل منتقل کیا

بون کیئر ہاسپٹل میں پولیس اہلکار کی سرجری کی گئی اور علاج کی بہترین سروس فراہم کرائی گئی جس کے تمام اخراجات ہی...


ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر اشتہاری ومفرور ملزمان سمیت منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، اسلحہ اور منشیات سمیت 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے

ڈسٹرکٹ ہیڈ دادو پولیس

مورخہ، 18/12/2024

*ایس ایس پی دادو کیپٹن(ر) امیر سعود مگسی کی ھدایات پر اشتہاری ومفرور ملزمان سمیت منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، اسلحہ اور منشیات سمیت 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے*

1)۔ دادو میں تھانہ بی سیکشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایکٹیو کرمنل احسان ولد غلام سرور پنہور کو گرفتار کرلیا۔ قبضہ سے بغیر لائسنس ریوالور اور گولیاں برآمد۔ ملزم کے خلاف اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

2)۔ تھانہ میہڑ بی سیکشن پولیس کی کارو...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.