Press Releases

ٹرک اڈہ ماڑیپور سے نان کسٹم پیڈ چھالیہ سے لوڈ سوزوکی پکڑی گئی۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 30 اپریل 2026

 

ضلع کیماڑی تھانہ ماڑیپور پولیس کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کاروائی۔

 

ٹرک اڈہ ماڑیپور سے نان کسٹم پیڈ چھالیہ سے لوڈ سوزوکی پکڑی گئی۔

 

پکڑی گئی سوزوکی سے 43 عدد بورے وزنی 530 کلو اسمگل شدہ چھالیہ برآمد۔

 

اسمگل شدہ چھالیہ ٹرک اڈہ سے ملک کے دیگر شہروں میں ترسیل کی جانی تھی۔

 

برآمدہ چھالیہ کی مالیت ڈیڑھ ملین روپے سے زائد کی بنتی ہے۔

...


*5 ملین روپے مالیت کی 41 من سے زائد چھالیہ پکڑی گئی*

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 30 اپریل 2026

 

*5 ملین روپے مالیت کی 41 من سے زائد چھالیہ پکڑی گئی*

 

ضلع کیماڑی تھانہ ماڑیپور پولیس کی خفیہ اطلاع پر رحمان گوٹھ بیچ (سمندر کنارے) پر کاروائی۔

 

سمندر کنارے کے پاس اتاری گئی (آف لوڈ) کی گئی 134 بورے چھالیہ برآمد۔

 

برآمدہ چھالیہ کا وزن 41 من سے زائد 1650 کلو ہے، جسکی مالیت 50 لاکھ روپے سے زائد کی بنتی ہے۔

 

ابتدائی تفتیش کے مطابق برآمدہ...


مضحر صحت گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم گرفتار۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 30 اپریل 2026

 

ضلع کیماڑی مشرف کالونی چیک پوسٹ پولیس کی کاروائی۔

 

مضحر صحت گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم گرفتار۔

 

ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 40 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکا ماوا برآمد۔

 

ملزم کی شناخت اسماعیل ولد گل داد خان کے نام سے ہوئی۔

 

ملزم کے خلاف تھانہ موچکو میں مقدمہ 264/26 درج کرلیا گیا 

 

*ترجمان: کیماڑی پولیس*


مضحر صحت گٹکا ماوا فروشی میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 30 اپریل 2026

 

ضلع کیماڑی تھانہ مدینہ کالونی پولیس کی دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

 

مضحر صحت گٹکا ماوا فروشی میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔

 

گرفتار ملزمان کی شناخت عمران عرف پرویز اور ابو ہریرہ کے ناموں سے ہوئی۔

 

 ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری مضحر صحت تیار گٹکا ماوا برآمد کرلیا گیا۔

 

گرفتار ملزم عمران عرف پرویز اس سے قبل بھی 5 مختلف مقدمات می...


موچکو چیک پوسٹ پولیس نے دو مختلف کاروائیوں میں بھاری مقدار میں بلوچستان سے انڈین گٹکا کی ترسیل کو ناکام بنادیا۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 30 اپریل 2026

 

اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں کیماڑی پولیس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔

 

موچکو چیک پوسٹ پولیس نے دو مختلف کاروائیوں میں بھاری مقدار میں بلوچستان سے انڈین گٹکا کی ترسیل کو ناکام بنادیا۔

 

دوران چیکنگ حب چوکی کی جانب سے آنے والی دو کاروں سے 412 پیکٹ انڈین گٹکا برآمد۔

 

برآمدہ 412 پیکٹوں میں لاکھوں روپے مالیت کا 43000 سے زائد پڑیاں انڈین گٹکا شامل ہے۔

...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.