Press Releases

ہاکس بے ٹرٹل بیچ پر واقع ہٹ میں فائرنگ کرتے ہوئے تین ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 04 مئی 2026

ضلع کیماڑی تھانہ ماڑیپور پولیس کی بروقت کاروائی۔

ہاکس بے ٹرٹل بیچ پر واقع ہٹ میں فائرنگ کرتے ہوئے تین ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار۔

ملزمان کے قبضے سے تین عدد غیر قانونی 9mm پستول بمعہ ایمونیشن برآمد۔

ملزمان کی شناخت غوث بخش، امیر محمد خان اور عثمان خان کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ اور ہوائی فائرنگ کی دفعات کے تحت مق...

مرغیوں کے مزدا میں چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 04 مئی 2026

ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی حب ریور روڈ پر کامیاب کاروائی۔

مرغیوں کے مزدا میں چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام۔

35 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 120 بورے وزنی 1200 کلو چھالیہ برآمد۔

چھالیہ حب بلوچستان سے کراچی اسمگل کی جا رہی تھی۔

چھالیہ اسمگلنگ میں ملوث بلال اور عمران نامی ملزمان دفعہ 54 ض ف کے تحت گرفتار۔

جب...

منشیات فروشی میں ملوث موٹر سائیکل سوار ملزم پکڑا پیڑی سے گرفتار۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 27 اپریل 2026

ضلع کیماڑی تھانہ سعید آباد پولیس کی کاروائی۔

منشیات فروشی میں ملوث موٹر سائیکل سوار ملزم پکڑا پیڑی سے گرفتار۔

گرفتار ملزم کی شناخت محمد رفیق ولد نیک محمد کے نام سے ہوئی۔

 ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 35 گرام کرسٹال اور موٹر سائیکل برآمد۔

ملزم کے مقدمہ 138/26 درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

*ترجمان: کیماڑی...

ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری 111 عدد پڑیاں گٹکا ماوا برآمد۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 27 اپریل 2026

ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کی مچھر کالونی میں کاروائی۔

مضحر صحت گٹکا ماوا فروشی میں ملوث تین ملزمان گرفتار۔

گرفتار ملزم کی شناخت 1- مختیار احمد، 2- برکت علی اور 3- سیف اللہ کے ناموں سے ہوئی۔

 ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری 111 عدد پڑیاں گٹکا ماوا برآمد۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ 167/26 درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

مضحر صحت گٹکا ماوا فروشی میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔

*ضلع کیماڑی پولیس، کراچی*

مورخہ 29 اپریل 2026

ضلع کیماڑی پولیس کا مضحر صحت گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن بدستور جاری۔

ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کی مچھر کالونی میں کاروائی۔

مضحر صحت گٹکا ماوا فروشی میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔

گرفتار ملزمان کی شناخت 1- محمد نواز اور 2- اسرار گل کے ناموں سے ہوئی۔

 ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری 48 عدد پڑیاں گٹکا ماوا برآمد ہوا۔

...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.