Press Releases

خیرپور پولیس کی بہترین کاروائی نوسرباز منشیات فروش ملزم گرفتار بھاری مقدار میں چرس اور مختلف بینکس کے 35 اے ٹی ایم کارڈز برآمد مقدمہ درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 08 مارچ 2026

خیرپور پولیس کی بہترین کاروائی نوسرباز منشیات فروش ملزم گرفتار بھاری مقدار میں چرس اور مختلف بینکس کے 35  اے ٹی ایم کارڈز برآمد مقدمہ درج

ایس ایچ او تھانہ گمبٹ فاروق حیدر جاگیرانی کی بمع اسٹاف اپنی حدود میں بہترین کاروائی

پولیس ٹیم نے دوران گشت ابل واھ سیال پل کے قریب کارروائی کرکہ نوسرباز منشیات فروش ملزم اعجاز احمد ولد عبدالکریم جلبانی کو گرفتار کر لیا

گرفتار ملزم کے قبضے سے 2400 گرام چرس...

خیرپور پولیس کی بہترین کاروائی چھینی ہوئی اور چوری شدہ 05 موٹر سائیکلیں برآمد ایک ملزم گرفتار

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 06 مارچ 2026

خیرپور پولیس کی بہترین کاروائی چھینی ہوئی اور چوری شدہ 05 موٹر سائیکلیں برآمد ایک ملزم گرفتار

ایس ایچ او تھانہ گمبٹ فاروق حیدر جاگیرانی اور اس کی ٹیم کی بہترین کاروائی

پولیس ٹیم نے مخفی اطلاع پر کارروائی کرکہ موٹر سائیکلیں چھیننے اور چوری کرنے والی گینگ کے ایک ملزم محمد عظیم گوپانگ کو گرفتار کر لیا گرفتار ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے 05 موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں

موٹر سائیکلیں برآمد ہونے کے بع...

خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی چوری شدہ لاکھوں روپے مالیت کا سونا چاندی اور کیش رقم برآمد ایک ملزم گرفتار

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 05 مارچ 2026

خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی چوری شدہ لاکھوں روپے مالیت کا سونا چاندی اور کیش رقم برآمد ایک ملزم گرفتار

ایس ایچ او تھانہ سوراھ نے مخفی اطلاع اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے پشاور میں کارروائی کرکہ منشا رام کے گھر  سے چوری شدہ  10 تولا سونا 50 تولا چاندی جملہ  رقم 70 لاکھ اور علاوہ کیش رقم 6 لاکھ ٹوٹل 76 لاکھ روپے برآمد کرلی ایک ملزم گرفتار

پولیس نے چوری میں ملوث ایک ملزم ھری لال کو گرفتار کر ل...

خیرپور پولیس کی منشیات فروش ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں جاری، A پلس کیٹیگری کا منشیات فروش ملزم اپنے ساتھی سمیت گرفتار بھاری مقدار میں بہنگ مقدمہ درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 04 مارچ 2026

Good Work done by Khairpur Police

خیرپور پولیس کی منشیات فروش ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں جاری، A پلس کیٹیگری کا منشیات فروش ملزم اپنے ساتھی سمیت گرفتار بھاری مقدار میں بہنگ مقدمہ درج

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف دیے ہوئے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ گمبٹ فاروق حیدر جاگیرانی کی کامیاب کارروائی

گمبٹ پولیس نے مخفی اطلاع پر ا...

سندھ حکومت کے احکامات پر جاری نجات مہران پولیس اپریشن کے بڑھتے دباؤ کے نتیجے میں 40 سے زائد انتہائی سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب مزید 03 ڈاکوؤں نے سرینڈر کر دیا

پریس رلیز 
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور 
 مورخہ 03 مارچ 2026 

 سندھ حکومت کے احکامات پر جاری نجات مہران پولیس اپریشن کے بڑھتے دباؤ کے نتیجے میں 40 سے زائد انتہائی سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب مزید 03 ڈاکوؤں نے سرینڈر کر دیا

ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر ناصر آفتاب کی کمانڈ میں موثر حکمت عملی کی بدولت ڈاکوؤں کے خلاف نجات مہران اپریشن  میں ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی سربراہی میں کچے کے ڈاکوؤں سرینڈر کرنے یا پھر دوران پولیس آپریشن اپنے منطقی انجام کے لیے تیار...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.