Press Releases

خیرپور میں پولیس مقابلہ ایس ایچ او تھانہ گمبٹ فاروق حیدر جاگیرانی اور انچارج ون فائیو مددگار گمبٹ اس کی ٹیم کا مسلح ملزمان کہ ساتھ مقابلہ

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 19 فروری 2026 

خیرپور میں پولیس مقابلہ

 ایس ایچ او تھانہ گمبٹ  فاروق حیدر جاگیرانی اور انچارج ون فائیو مددگار گمبٹ اس کی ٹیم کا مسلح ملزمان کہ ساتھ مقابلہ

گمبٹ ونگ پکی روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد ساتھی فرار

پولیس پارٹی کو اطلاع موصول ہوئی کہ نا معلوم مسلح ملزمان ونگ پکی ناکے پہ پر واردات کے ارادے سے کہڑے ہیں

پولیس موقع پر پہنچی تو پولیس او...


یس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی جانب سے مھران ہائی وے پر روڈ سیفٹی کے پیش نظر شہریوں میں ہیلمیٹ تقسیم کیے گئے

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 18 فروری 2026

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی جانب سے مھران ہائی وے پر روڈ سیفٹی کے پیش نظر شہریوں میں ہیلمیٹ تقسیم کیے گئے

اے ایس پی گمبٹ عبداللہ افضل نے کنب مھران ہائی وے پر مسافروں اور موٹر سائیکل سواروں میں مفت ہیلمیٹ تقسیم کیے اے ایس پی کے ہمراہ انچارج ڈی آئی بی علی گل ملاح اور ایس ایچ او تھانہ کنب یاسر علی کوسو بہی موجود تھے 

انسانی زندگی قیمتی ہے اور روڈ ایکسیڈنٹ میں اکثر اموات سر میں چوٹ لگنے کی...


خیرپور پولیس کا منشیات فروش اور دیگر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 02 ملزم گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکل، موبائل فون اور منشیات برآمد مقدمات درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 18 فروری 2026

خیرپور پولیس کا منشیات فروش اور دیگر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 02 ملزم گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکل، موبائل فون اور منشیات برآمد مقدمات درج

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے خیرپور پولیس کی کامیاب کاروائیاں 

تھانہ اکنامک زون
اکنامک زون پولیس نے دوران گشت گاؤں کانڈیرو کے قریب کاروائی کرکہ منشیات فروش ملزم امیر علی پہلپوٹو کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے س...


خیرپور میں پولیس مقابلہ ایس ایچ او تھانہ پیرگوٹھ اور انچارج ون فائیو پیرگوٹھ اس کی ٹیم کا دوران گشت ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور 
مورخہ 17 فروری 2026

خیرپور میں پولیس مقابلہ

ایس ایچ او تھانہ پیرگوٹھ اور انچارج ون فائیو پیرگوٹھ اس کی ٹیم کا دوران گشت ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ

پیرگوٹھ لوڈرا موڑ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ 02  ایکٹو کرمنل ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد

 پولیس ٹیم کو دوران گشت اطلاع موصول ہوئی کہ نامعلوم ملزمان لوڈرا موڑ پہ واردات کے ارادے سے کہڑے ہیں پولیس موقع پر پہنچے تو ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ ہوا دوران مقاب...


سندھ حکومت کے احکامات پر جاری نجات مہران پولیس اپریشن کے بڑھتے دباؤ کے نتیجے میں انتہائی سنگین نوعیت کے 30 سے زائد مقدمات میں مطلوب بدنامہ زمانہ دس لاکھ روپے انعام یافتہ ڈاکو مرچو ناریجو نے سرینڈر کر دیا

پریس رلیز 
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور 
 مورخہ 17 فروری 2026 

 سندھ حکومت کے احکامات پر جاری نجات مہران پولیس اپریشن کے بڑھتے دباؤ کے نتیجے میں انتہائی سنگین نوعیت کے 30 سے زائد مقدمات میں مطلوب بدنامہ زمانہ دس لاکھ روپے انعام یافتہ ڈاکو مرچو ناریجو نے سرینڈر کر دیا

ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر ناصر آفتاب کی کمانڈ میں موثر حکمت عملی کی بدولت ڈاکوؤں کے خلاف نجات مہران اپریشن  میں ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی سربراہی میں کچے کے ڈاکوؤں سرینڈر کرنے یا پھر دوران پ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.