Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
خیرپور پولیس کا کچے کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگیٹیڈ آپریشن 04 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 07/01/2026
خیرپور پولیس کا کچے کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگیٹیڈ آپریشن 04 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا
ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی سربراہی میں ضلع بھر کی پولیس کا کچے میں ٹارگیٹیڈ آپریشن جاری ڈاکوؤں اور ان کے سہولت کاروں کا گھیراؤ مزید تنگ کردیا گیا
خیرپور سب ڈویژن کیٹی پیر پگارا کے مختلف تھانوں کی حدود میں پولیس کا ہیوی مشینری، جدید ٹیکنالوجی اور بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ...
خیرپور پولیس ہیڈ کوارٹر میں امن ایوارڈ کے نام سے منصوب تقریب منعقد کی گئی
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 07/01/2026
خیرپور پولیس ہیڈ کوارٹر میں امن ایوارڈ کے نام سے منصوب تقریب منعقد کی گئی
ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر پی ڈی ایس پی میر محمد دایو اور ڈی ایس پی کمپلینٹ سیل مصطفيٰ حسین راجپوت کی سربراہی میں پولیس کے افسران اور سول سوسائٹی کے نمائندگان نے شرکت کی
تقریب میں قانون و امن و امان کے قیام اور محفوظ معاشرے کے فروغ پر شاندار خدمات کو سراہا گیا
اقلیتی برادری نے خیرپور پولیس کی...
خيرپور پولیس نے جرائم پیشہ افراد ایکٹو کرمنلز کا گھیراؤ تنگ کردیا پولیس کے پریشر کی وجہ سے ایکٹو کرمنل ملزم نے خود کو عدالت عالیہ کے سامنے سرینڈر کردیا
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 06/01/2026
خيرپور پولیس نے جرائم پیشہ افراد ایکٹو کرمنلز کا گھیراؤ تنگ کردیا پولیس کے پریشر کی وجہ سے ایکٹو کرمنل ملزم نے خود کو عدالت عالیہ کے سامنے سرینڈر کردیا
ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی سربراہی میں جرائم پیشہ افراد اور ڈاکوؤں کے خلاف گھیراؤ تنگ کرنے کے بعد خیرپور پولیس کی ایک اور اہم کامیابی
خیرپور پولیس کی جانب سے مسلسل ریڈ اور پریشر کی وجہ سے علاقے کے ایکٹو کرمنل اور موٹر سائیکل چھیننے وال...
خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کاروائی روپوش ملزم عامر جتوئی گرفتار
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 06/01/2026
خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کاروائی روپوش ملزم عامر جتوئی گرفتار
ایس ایچ او تھانہ فیض گنج نے دوران گشت لنک روڈ بہریا پر کارروائی کرکہ روپوش ملزم عامر جتوئی کو گرفتار لیا جس کے اوپر تھانہ کنڈیارو ڈسٹرکٹ نوشہرو فیروز میں مقدمہ درج تھا
FIR NO 141/2024 u/s 399,402 PS KANDYARO DISTRICT NOSHERO FEROZ
ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی جانب سے پولیس ٹیم کے لیے شاباشی کا پیغام
ترج...
خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی، کچھ ماہ قبل اغوا ہونے والا مغوی بازیاب
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 06/01/2026
خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی، کچھ ماہ قبل اغوا ہونے والا مغوی بازیاب
ایس ایچ او تھانہ شاھ حسین عبدالغفار پہلپوٹو کو مخفی اطلاع موصول ہوئی کہ نامعلوم ڈاکو مغوی کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر رہے ہیں
پولیس ٹیم نے اپنی حدود میں مختلف مقامات پر امبش اور ناکابندی پوائنٹس لگاکر کر ڈاکوؤں کا تعین کیا
دوران ناکابندی پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ڈاکو مغوی منصور احم...