Press Releases

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس منشیات فروش مافیا کے خلاف سرگرمِ عمل

ضلع کورنگی پولیس
02 نومبر 2024

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس منشیات فروش مافیا کے خلاف سرگرمِ عمل

 تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا  پولیس کی خفیہ اطلاع پر بروقت کامیاب کاروائی

 کاروائی کے دوران انتہائی مطلوب خاتون منشیات فروش ملزمہ گرفتار
 
ملزمہ کرن زوجہ الطاف عادی جرائم پیشہ اور منظم گروہ کا حصہ ہے

منشیات فروش مافیا کا خواتین کو بطور ڈھال مکروہ دھندے میں استعمال

ملزمہ سے 25 گرام آئس منشیات برآمد 

ملزمہ قبل بھی منشیات فروشی ک...


تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گروہ کے خلاف کامیاب کاروائی

ضلع کورنگی پولیس
02 نومبر 2024

تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گروہ کے خلاف کامیاب کاروائی

دوران گشت شمع شاپنگ سینٹر سے موٹر سائیکل لفٹر شہباز ولد عبدالخالق گرفتار 

ملزم کو موٹر سائیکل پر سوار مشکوک اور مشتبہ جانتے ہوئے روکا گیا

 ملزم موٹر سائیکل نمبر 7419-KMP کے کاغذات ملکیت ثبوت پیش نہ کر سکا

ریکارڈ کے مطابق موٹرسائیکل تھانہ سپر مارکیٹ کی حدود سے چھینی گئی معلوم ہوئی

جسکا مقدمہ الزام نمبر  430/2024  بجرم دفعہ...


ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی اسٹریٹ کریمنل گینگ کے خلاف اہم کامیابی

ضلع کورنگی پولیس
2 نومبر 2024

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی اسٹریٹ کریمنل گینگ کے خلاف اہم کامیابی

لانڈھی سب ڈویژن کی بہترین پیشہ ورانہ حکمت عملی
 
تھانہ لانڈھی پولیس کی ہیومن انٹیلیجنس و تیکنیکی ذرائع کی مدد سے گرفتاریاں 

ملزمان کی گرفتاری ایک روزقبل بابر مارکیٹ لانڈھی مقابلے کے زخمی ملزم کی نشاندہی پر کی گئی 

کاروائی میں گزشتہ روز مقابلے کا فراری ملزم دلدار ولد وزیر حسین گرفتار 

ملزم دلدار اپنے دیگر ساتھی زبیر چانڈیو کے ہمراہ ر...


ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس منشیات فروشی کے خاتمے کے لیے سرگرم

ضلع کورنگی پولیس
یکم نومبر 2024

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس منشیات فروشی کے خاتمے کے لیے سرگرم

تھانہ کورنگی پولیس کی خفیہ اطلاع پر منشیات فروشی کے خلاف کامیاب کاروائی 

ملزم باقری پیٹرول پمپ لنک روڈ پر چوری چھپے منشیات فروخت کرتا ہے 

 کاروائی کے دوران ملزم حسن سے 300 گرام چرس برآمد
 
ملزم کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

ملزم کو مزید تفتیش لئے شعبہ تفتیش کے حوالے کیاگیا

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی<...


ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس منشیات فروش/ گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائی

ضلع کورنگی پولیس
یکم نومبر 2024

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس منشیات فروش/ گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائی

 تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس کی خفیہ اطلاع پر بروقت کامیاب کاروائی

 کاروائی کے دوران گٹکا ماوا  فروش ملزم ارشد علی گرفتار

 کاروائی احمد رضا چوک شاہ فیصل کالونی نمبر 5 کی حدود میں کی گئی 

ملزم علاقے میں چوری چھپے مضر صحت گٹکا ماوا کی سپلائی و فروخت میں ملوث 

ملزم سے 100 پیکٹ گٹکا ماوا برآمد 

گرفتار شدہ ملزم کے خلاف...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.