Press Releases

🚔کشمور پولیس، وفاقی حساس اداروں، سول انٹیلیجنس اور سندھ رینجرز کا مشترکہ آپریشن — کامیابیوں کا تسلسل برقرار

از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 21 جنوری 2025

🚔کشمور پولیس، وفاقی حساس اداروں، سول انٹیلیجنس اور سندھ رینجرز کا مشترکہ آپریشن — کامیابیوں کا تسلسل برقرار

👈بدنامِ زمانہ اور خوف کی علامت بننے والا خطرناک ڈاکو ابراہیم عرف ابرو شر نے قانون کے سامنے سرینڈر کیا

👈 کشمور اور گھوٹکی کچے کے سرحدی علاقوں میں جاری آپریشن کے دوران ایک اور اہم پیش رفت۔

لاڑکانہ رینج کے بھادر سپہ سالار جناب ناصر آفتاب صاحب کی قیادت میں جاری آپریشن کے نتیجے میں علاقے...


ڈی آٸی جی لاڑکانہ  جناب ناصر آفتاب صاحب  کی دلیرانہ قیادت میں رینج پولیس لاڑکانہ کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔

از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 21 جنوری 2026۔

ڈی آٸی جی لاڑکانہ 
جناب ناصر آفتاب صاحب
 کی دلیرانہ قیادت میں رینج پولیس لاڑکانہ کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔

🚔کشمور پولیس، سندھ رینجرز اور  وفاقی سول حساس اداروں کا مشترکہ آپریشن۔
 👈اغواء شدہ دو (02) افراد باحفاظت بازیاب

کشمور پولیس کا کشمور اور گھوٹکی کے دریائی (کچے) علاقوں میں جاری مسلسل آپریشن کے دوران کشمور پولیس نے سندھ رینجرز اور   وفاقی سول حساس اداروں کے معاون...


ڈی آٸی جی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب  کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں قمبر پولیس کا جراٸم پیشہ افراد کے خلاف ضلع قمبر شہدادکوٹ اور ضلع جیکب آباد کی حدود میں ٹارگٹیڈ آپریشن۔

✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 20 جنوری 2026.

ڈی آٸی جی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
 کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں قمبر پولیس کا جراٸم پیشہ افراد کے خلاف ضلع قمبر شہدادکوٹ اور ضلع جیکب آباد کی حدود میں ٹارگٹیڈ آپریشن۔

 ⬅️ڈی ایس پی میروخان، سی آئی اے سمیت ضلع کی بھاری نفری نے پولیس موبائلز ، اے پی سی چین اور جدید آلات سمیت آپریشن میں حصا لیا.
🔥ٹارگٹیڈ آپریشن ضلع قمبر شہدادکوٹ اور ضلع جیکب آباد  کی حدود میں ڈاھانی اور ایری گینگز کے خلا...


*۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب*  *کی دلیرانہ قیادت میں رینج پولیس لاڑکانہ کو ملنے والی کامیابیوں کا تسلسل جاری۔*

*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 19 جنوری 2026۔*

*۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب*
 *کی دلیرانہ قیادت میں رینج پولیس لاڑکانہ کو ملنے والی کامیابیوں کا تسلسل جاری۔*

 *👈(05)مغوی باحفاظت بازیاب۔*
*👈کشمور پولیس کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن۔*

 *👈ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء شدہ (05) مغوی باحفاظت بازیاب.*

*🚔 کشمور پولیس نے حساس اداروں اور سول انٹیلی جنس کی بروقت معلومات پر کامیاب کارواٸی۔*
 *👈کشمور پولیس نے گھوٹک...


👈ًشادی کے جھانسے میں کشمور کے کچے کی طرف جانے والے راولپنڈی کے شہری کو اغوا ہونے سے بچالیا گیا۔

✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 18 جنوری 2026

👈ًشادی کے جھانسے میں کشمور کے کچے کی طرف جانے والے راولپنڈی کے شہری کو اغوا ہونے سے بچالیا گیا۔

DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں کشمور پولیس نے ایک آدمی کو اغوا ہونے سے بچالیا۔

👈راولپنڈی کا رہائشی شادی کے جھانسے کچے کی طرف جا رہا تھا۔
👈ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے ⬅️جاوید گجر کو تھانہ کشمور کی حدود سے بچالیا گیا۔ 

📢عوام الناس سے التماس ہے کہ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.