Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
⬅️ اوپن ڈور پالیسی کے تحت DIG لاڑکانہ کی اپنے دفتر میں لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع سے آٸے ہوٸے درخواستگذاروں/ ساٸلین سے ملاقات کرنے کا سلسلہ جاری۔*
*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 14 اپریل 2026*
*⬅️ اوپن ڈور پالیسی کے تحت DIG لاڑکانہ کی اپنے دفتر میں لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع سے آٸے ہوٸے درخواستگذاروں/ ساٸلین سے ملاقات کرنے کا سلسلہ جاری۔*
*۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب*
*کی اپنے دفتر میں ساٸلین اور درخواستگذاروں سے ملاقاتیں کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔*
*جناب DIGP صاحب لاڑکانہ نے درخواستگذاروں کے مسائل سنے, جن میں کیٸے مسائل کو بروقت پولیس افسران کو حل کرنے کے احکامات جاری کیٸے...
*سندھ حکومت کے احکامات پر جاری نجات مھران آپریشن کے بڑھتے دباؤ کے نتیجے میں انتہائی سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب روپوش ملزم نے سرینڈر کر دیا۔*
*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 13 اپریل 2026*
*سندھ حکومت کے احکامات پر جاری نجات مھران آپریشن کے بڑھتے دباؤ کے نتیجے میں انتہائی سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب روپوش ملزم نے سرینڈر کر دیا۔*
*ڈی آئی جی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب* کی دلیرانہ قیادت اور مؤثر حکمت عملی کی بدولت ڈاکوؤں کے خلاف *نجات مہران آپریشن* میں لاڑکانہ/سکھر رینج پولیس،وفاقی سول انٹیلیجنس ایجنسی اور سندھ رینجرز کی جانب سے کچے کے ڈاکو/اغواء کار سرینڈر کرنے یا پھر دورانِ پولیس آپریش...
*جاری پولیو مہم کی سیکیورٹی کے لیے سیکیورٹی آرڈرز جاری کردیٸے*
*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 13 اپریل 2026*
*۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب*
*کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے اندر مورخہ*
*👈۔2026-04-13 سے*
*👈۔2026-04-19 تک*
*جاری پولیو مہم کی سیکیورٹی کے لیے سیکیورٹی آرڈرز جاری کردیٸے*
👈جاری کردہ سیکیورٹی آرڈرز کے مطابق لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع میں
⬅️ موباٸل ٹیمز *(4551)*
⬅️ ٹرانزیشن ٹیمز *(233)* اور
⬅️ *۔(5276)* پ...
*ڈی آٸی جی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب نے نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے۔*
*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 10 اپریل 2026*
*کشمور پولیس کی بروقت کارروائی.*
*طاہر عزیز کلوڑ کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار۔*
⬅️تفصیلات کے مطابق
کشمور کے کلوڑ محلہ میں طاہر کلوڑ نامی شخص کے گھر کے باہر کچھ نامعلوم افراد ایک کار میں آئے، جنہوں نے طاہر کلوڑ پر فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔
👈فائرنگ کے دوران ایک راہگیر 13 سالہ تنویر احمد ولد شمس الدين چنہ بھی زخمی ہوگیا تھا۔
👈واقعے کی اطلاع ملتے
*ڈی آٸی جی لاڑکانہ جناب...
ڈی آٸی جی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب نے نوٹس لیکر ڈی ایس پی , ایس ایچ او سول لاٸن ,آٸی او اور لڑکی کے ورثاء کو اپنے دفتر طلب کرلیا۔
از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 07 اپریل 2026.
ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے تھانہ سول لاٸن کی حدود سے 17/16 لڑکی (ز) ابڑو اغوا والا معاملہ۔
ڈی آٸی جی لاڑکانہ
جناب ناصر آفتاب صاحب
نے نوٹس لیکر ڈی ایس پی , ایس ایچ او سول لاٸن ,آٸی او اور لڑکی کے ورثاء کو اپنے دفتر طلب کرلیا۔
ایس ایچ او سول لاٸن انسپیکٹر عمران علی بھٹی اور آٸی او نے کیس کے متعلق جناب ڈی آٸی جی صاحب لاڑکانہ کو بریف کیا۔
👈مذکورہ لڑکی کے بھاٸی کی مدعیت میں مقدمہ نمبر...