Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کے احکامات کی پر میرپورخاص شہر میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن
ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کے احکامات کی پر میرپورخاص شہر میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن
👈 تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کی میرپوخاص کے شہریوں کی جانب سے ملنے والی شکایات کا نوٹس، 24 گھنٹے کے دوران میرپورخاص شہر میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف پولیس نے کاروائیاں کر کے 04 گداگروں کو گرفتار کرلیا.
👈پیشہ ور گداگروں کے خلاف میرپورخاص پولیس کی جانب مقدمات کا بھی اندراج کیا گیا ہے.
👈 ٹائون پولیس اسٹیشن اور غریب آبا...
میٹنگ بسلسلہ یومِ علی
میٹنگ بسلسلہ یومِ علی
ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کی جانب سے 21 رمضان المبارک شہادت حضرت علی رضہ کے حوالے سے ایس ایس پی آفس میں میٹنگ کا انعقاد
👈میٹنگ میں اہل تشیع مکتب فکر کے علماء کرام، ماتمی جلوسوں و مجالس کے منتظمین نے شرکت کی.
👈میٹنگ میں ایس ڈی پی سیٹلائٹ ٹاؤن اسلم جاگیرانی اور انچارج DIB میرپورخاص جواد دل بھی موجود تھے.
👈میٹنگ میں شہادت حضرت علی رضہ کے مناسبت سے منعقد کیے جانے والے جلوس و مجالس کی سکیورٹی کے حوالے سے بات چی...
ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کے سخت احکامات پر میرپورخاص پولیس کی منشیات فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری، 01 روپوش ملزم سمیت 07 دیگر ملزمان گرفتار، سفینہ، گٹکا، ماوہ ، مین پڑیوں سمیت 1 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

▪️تھانہ اولڈ میرپور▪️
👈ایس ایچ او اولڈ میرپور پولیس اسٹیشن انسپکٹر اصغر عالم ہالیپوٹو نے ہمراہ ٹیم متعلقہ تھانے کی حدود میں جرائم پیشہ ملزم کے خلاف کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزم بنام صابر ولد محمد یامین سکنہ بانسنگھ آباد کو...
میرپورخاص پولیس کی خفیہ اداروں کی اطلاع پر بڑی اور کامیاب کاروائی، بھاری مقدار میں منشیات و جعلی میٹھی چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر 04 ملزمان کو گرفتار کرلیا
میرپورخاص پولیس کی خفیہ اداروں کی اطلاع پر بڑی اور کامیاب کاروائی، بھاری مقدار میں منشیات و جعلی میٹھی چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر 04 ملزمان کو گرفتار کرلیا
👈 تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کے سخت احکامات پر میرپورخاص پولیس کی منشیات فروش عناصر کے خلاف کاروائیاں کامیابی سے جاری ہیں، آج دوپہر میرپورخاص پولیس کی جانب سے خفیہ اداروں کی اطلاع پر تھانہ دلبر خان مہر کی حدود لکڑا پکٹ پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات و جعلی میٹھی...
ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ویلفٸیر کمیٹی کی جانب سے فوری ریلیف ۔۔۔ میرج ہیلپ ۔۔۔ اور ریٹاٸرمنٹ گرانٹ کی مد میں جاری کیے گئے چیک SSP میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ نے تقسیم کردیے
ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ویلفٸیر کمیٹی کی جانب سے فوری ریلیف ۔۔۔ میرج ہیلپ ۔۔۔ اور ریٹاٸرمنٹ گرانٹ کی مد میں جاری کیے گئے چیک SSP میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ نے تقسیم کردیے
👈 تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ویلفٸیر کمیٹی کی جانب سے اسکروٹنی اپرووڈ ضلع میرپورخاص کے 70 پولیس آفیشلز کو SSP میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ نے فوری ریلیف، میرج ہیلپ اور ریٹاٸرمنٹ گرانٹ کی مد میں جاری کیے گئے چیک تقسیم کیے.
1. تین مرحوم پولیس آفیشلز کے ورثاء کو فوری ریلیف کی مد می...