Press Releases

ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کے احکامات پر میرپورخاص پولیس کی جرائم پیشہ و منشیات فروش عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں، 04 ملزمان گرفتار، منشیات و چوری شدہ بکری برآمد

ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کے احکامات پر میرپورخاص پولیس کی جرائم پیشہ و منشیات فروش عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں، 04 ملزمان گرفتار، منشیات و چوری شدہ بکری برآمد

👈 انچارج CIA اقبال جٹ نے ہمراہ ٹیم ٹاون تھانے کی حدود SAL کالج ٹنڈو آدم روڈ پر منشیات فروش عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی، 1 ملزم بنام محمد عامر ولد عبدالخالد بیسارتی کو 130 مین پڑیوں سمیت گرفتار کر لیا، ملزم بنام فہد ملک ولد محمد علی 70 عدد ماوہ گٹکا چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا.

👈 گ...

رمضان المبارک میں میرپورخاص شہر میں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کی سربراہی میں اہم اجلاس

رمضان المبارک میں میرپورخاص شہر میں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کی سربراہی میں اہم اجلاس

👈 تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 11.03.2025 کو ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کی سربراہی میں اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں سب ڈویژن سٹی و سیٹلائٹ ٹاؤن کے ایس ایچ اوز، انچارج CIA، انچارج DIC، انچارج DIB، انچارج IT، مددگار 15 کے انچارجز نے شرکت کی.

👈ایس ایس پی میرپورخاص کی جانب سے رمضان المبا...

ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کا انجمن تاجران کے تعاون سے لگائے گئے رمضان المبارک پولیس ریلیف کیمپ اور مدینہ مسجد کا دورہ کیا اور مارکیٹ میں کیے گئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کا انجمن تاجران کے تعاون سے لگائے گئے رمضان المبارک پولیس ریلیف کیمپ اور مدینہ مسجد کا دورہ کیا اور مارکیٹ میں کیے گئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

👈آج مورخہ 11.03.2025 کو ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ نے رمضان المبارک پولیس ریلیف کیمپ اور مرکزی و کاروباری علاقے سے متصل جامع مدینہ مسجد کا دورہ کیا.

👈اس موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کا استقبال انجمن تاجران کے صدر اور دیگر عہدیداران نے کیا، ایس ای...

ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کی ڈسٹرکٹ پیس کمیٹی کے ممبران کے ساتھ تعارفی میٹنگ

 ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کی ڈسٹرکٹ پیس کمیٹی کے ممبران کے ساتھ تعارفی میٹنگ

👈آج مورخہ 12.03.2025 کو ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ پیس کمیٹی کے ممبران کے ساتھ تعارفی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، تعارفی میٹنگ میں ڈسٹرکٹ پیس کیمٹی میرپورخاص کے ممبران و تمام مقاطب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام نے شرکت کی.

👈اس موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص کا کہنا تھا کہ امن و امان کے قیام میں پیس کیمٹی کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے، امن و...

ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کی جانب سے ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں ہولی کے تہوار کے موقع پر سادہ تقریب کا انعقاد

ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کی جانب سے ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں ہولی کے تہوار کے موقع پر سادہ تقریب کا انعقاد

👈 تفصیلات کے مطابق مورخہ 12.03.2025 کو ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کی جانب سے ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں ہولی کے تہوار کے موقع پر ایک سادہ تقریبِ کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر ہندو کمیونٹی (نان مسلم) پولیس ملازمین کو مدعو کیا گیا، ایس ایس پی میرپورخاص نے تمام ملازمین سے گفتگو کی اور ان کے مسائل سنے جس کے بعد تمام ملازمین کو ہولی کی مبار...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.