Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی ائی جی لاڑکانہ/سکھر رینج ناصر آفتاب نے ایک سادہ اور پُروقار تقریب میں ڈی ایس پی عبدالستار پھل کو ایس پی کے عہدے پر ترقی ملنے پر مبارک باد
ڈی ائی جی لاڑکانہ/سکھر رینج ناصر آفتاب نے ایک سادہ اور پُروقار تقریب میں ڈی ایس پی عبدالستار پھل کو ایس پی کے عہدے پر ترقی ملنے پر مبارک باد دیتے ہوئے ایس پی کے رینک لگائے اس موقع پر ایس پی اسپیشل برانچ سکھر منصور مُغل اور اے ڈی ائی جی انویسٹیگیشن اینڈ کمپلیٹ سکھر رینج اسرار بروھی بھی موجود تھے۔
۔صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب آصف زرداری کی طرف سے ڈی ائی جی ناصر افتاب کو سکھر/لاڑکانہ رینج میں امن و امان کے حوالے سے گراں قدر خدمات، کارکردگی پر تمغہ امتیاز سے نوازے جانے پر ایس ایس پی سکھر اظہر خان مُغل، ایس ایس پی اسپیشل برانچ سکھر منصور مغل، اے ڈی ائی جی ایس پی کمپلین اینڈ انویسٹیگیشن سکھر رینج اسرار بروہی اور ایس پی ہیڈ کوارٹر سکھر اینڈ سندھ پولیس ہائی وے پٹرول سکھر عبدالستار پھل نے انتہائی خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوئے مُبارک باد دی۔