Press Releases

*ڈی آئی جی ناصر آفتاب نے لاڑکانہ/سکھر رینج بھرمیں سیکورٹی کو مزیدسخت کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔*

از دفتر اطلاعت و تعلقات عامہ

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

24 مئی 2026:-

*ڈی آئی جی ناصر آفتاب نے لاڑکانہ/سکھر رینج بھرمیں سیکورٹی کو مزیدسخت کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔*

لاڑکانہ/سکھر رینج کے داخلی وخارجی پوائنٹس، سندھ سے ملحقہ بلوچستان ،پنجاب کے بارڈرایریاز، حساس تنصیبات، ریلوے اسٹیشنز، بس ٹرمینلز، عوامی مقامات اور اہم سرکاری عمارتوں کی سیکیورٹی مزید سخت کی جائے۔

شاہراہوں اور ہائے ویز پر سیکیورٹی، اسنیپ چیکنگ اور پٹرولنگ مزید مؤثر بنا...


ڈی ائی جی لاڑکانہ/سکھر رینج ناصر آفتاب نے ایک سادہ اور پُروقار تقریب میں ڈی ایس پی عبدالستار پھل کو ایس پی کے عہدے پر ترقی ملنے پر مبارک باد

ڈی ائی جی لاڑکانہ/سکھر رینج ناصر آفتاب نے ایک سادہ اور پُروقار تقریب میں ڈی ایس پی عبدالستار پھل کو ایس پی کے عہدے پر ترقی ملنے پر مبارک باد دیتے ہوئے ایس پی کے رینک لگائے اس موقع پر ایس پی اسپیشل برانچ سکھر منصور مُغل اور اے ڈی ائی جی انویسٹیگیشن اینڈ کمپلیٹ سکھر رینج اسرار بروھی بھی موجود تھے۔

۔صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب آصف زرداری کی طرف سے ڈی ائی جی ناصر افتاب کو سکھر/لاڑکانہ رینج میں امن و امان کے حوالے سے گراں قدر خدمات، کارکردگی پر تمغہ امتیاز سے نوازے جانے پر ایس ایس پی...


صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب آصف زرداری نے ڈی ائی جی ناصر افتاب کو سکھر/لاڑکانہ رینج میں امن و امان کے حوالے سے گراں قدر خدمات،کارکردگی پر تمغہ امتیاز سے نوازا

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب آصف زرداری نے ڈی ائی جی ناصر افتاب کو سکھر/لاڑکانہ رینج میں امن و امان کے حوالے سے گراں قدر خدمات،کارکردگی پر تمغہ امتیاز سے نوازا ، جس پر سکھر اور لاڑکانہ رینج کے افسران و اہلکاروں سمیت سول سوسائٹی کی طرف سے انتہائی خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوئے مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری۔

Read More


*18 مئی تا 21 مئی انسداد پولیو مہم کے موقع پر سکھر رینج میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات*

*از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکر رینج*

*مورخہ : 18مئی 2026*

*18 مئی تا 21 مئی انسداد پولیو مہم کے موقع پر سکھر رینج میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات*

*ڈی آئی جی سکھر/ لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کی جانب سے انسداد پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کے حوالے سے اہم احکامات و ہدایات*

◼️ سکھر ،خیرپور میرس اور گھوٹکی کے ضلعی ا...


ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر * کو ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں *تمغۂ امتیاز* سے نوازا گیا

اسلام آباد: ایوانِ صدر میں منعقدہ باضابطہ تقریبِ تقسیمِ اعزازات کے دوران *ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر * کو ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں *تمغۂ امتیاز* سے نوازا گیا۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے تقریب کے دوران مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی شخصیات کو قومی اعزازات سے نوازا۔ اس موقع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں، سول سروس اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔

ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر کو یہ اعزاز سندھ کے کچے کے علاقوں میں کامیاب "نجات مہران آپ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.