Gallery
- All
- Image
- Video
- Events
- Press Release
ڈی آئی جی سکر کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑ اور کمشنر سکھر فیاض عباسی نے ڈپٹی کمشنر خیرپور سید احمد فواد شاہ،ڈپٹی کمشنر سکھر ڈاکٹر ایم بی دھاریجو اور موٹروے پولیس کے افسران کے ہمراہ ضلع خیرپور کے تھانہ ببرلو میں نیشنل ہائی وے پر مزدہ اور آئل ٹینکر کی لاپرواہی/ غفلت اور تیز رفتاری کی وجہ سے خیبر کار میں سوار پانچ قیمتی جانوں کا دوران ایکسیڈنٹ زیاں پر واقع والی جگہ کا معائنہ کیا ۔
ڈی آئی جی سکھر کیپٹن )ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی زیر صدارت رینج آفس کانفرنس ہال میں رینج آفس میں تعینات تمام ہیڈ آف برانچز کی آئی جی آفس اور ڈی آئی جی آفس سکر رینج کی طرف سے بسلسلہ کرائم کنڑول،پولیس کے اندرونی دفتری معاملات،جنرل پبلک (مرد خواتین،بچوں) کو درپیش مسائل کے حل،پولیس و شہدائے پولیس کی فیملیز کی ویلفیئر سے متعلق اُمور پر رینج/ ضلعی افسران کو جاری کردہ احکامات پر عمل درآمد و کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس طلب کیا گیا۔
*ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے جشن معرکہ حق و وطن عزیز کے (78) ویں یوم آذادی اور چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر سکھر رینج میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی ریلیوں، تقریبات چہلم کے جلوسوں اور مجالس کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کے لئے سکھر، خیرپور میرس اور گھوٹکی کےتمام ایس ایس پیز کو احکامات جاری کر دیئے۔*