Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی 10 روز قبل تھانہ کیٹی بندر کی حدود سے محمد انور جٹ کے ایگریکلچر فارم سے لاکھوں روپے مالیت کے چھینے گئے 8 میں سے 6 مویشی برآمد
پریس کانفرنس
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
مورخہ 2 فروری 2026
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی
10 روز قبل تھانہ کیٹی بندر کی حدود سے محمد انور جٹ کے ایگریکلچر فارم سے لاکھوں روپے مالیت کے چھینے گئے 8 میں سے 6 مویشی برآمد
5 ملزمان گرفتار، جرائم میں استعمال کی گئی مزدا ٹرک اور 3 پسٹل برآمد، مقدمات درج
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی ہد...
ایس ایس پی ٹھٹہ نے ڈپٹی کمشنر ٹھٹہ کے ہمراہ درگاہ حضرت عبداللہ شاہ اصحابی رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس مبارک کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا اور منتظمین سے ملاقات کی
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
مورخہ؛ 2 فروری 2026
ایس ایس پی ٹھٹہ نے ڈپٹی کمشنر ٹھٹہ کے ہمراہ درگاہ حضرت عبداللہ شاہ اصحابی رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس مبارک کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا اور منتظمین سے ملاقات کی
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی نے ڈپٹی کمشنر ٹھٹہ سرمد علی بھاگت کے انچارج ڈی آئی بی ٹھٹہ اللہ ڈنو شیخ اور ایس ڈی پی او وحید بیگ لاڑک اور انچارج آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ سید غیور عباس شاہ کے ہمراہ مکلی میں درگاہ حضرت عبداللہ...
سیکیورٹی انتظامات انسداد پولیو مہم 02 فروری 2026 تا 08 فروری 2026
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
مورخہ : 02 فروری 2026
سیکیورٹی انتظامات
انسداد پولیو مہم
02 فروری 2026 تا 08 فروری 2026
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی جانب سے انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ضلع ٹھٹہ میں سخت فول پروف سیکیورٹی انتظامات
آئی جی پی سندھ جاوید عالم اوڈھو اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی جانب سے انسداد پولیو مہم کے حوالے سے...
ٹھٹہ پولیس اور پاکستان ایئر فورس کی جانب سے امن کی فضا قائم رکھنے کے حوالے سے تھانہ جھمپیر کی حدود بولھاڑی کے علاقے میں مشترکہ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کا انعقاد
سندھ پولیس
ڈسٹرکٹ ٹھٹہ
مورخہ 31 جنوری 2026
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
ٹھٹہ پولیس اور پاکستان ایئر فورس کی جانب سے امن کی فضا قائم رکھنے کے حوالے سے تھانہ جھمپیر کی حدود بولھاڑی کے علاقے میں مشترکہ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کا انعقاد
آئی جی پی سندھ جاوید عالم اوڈھو اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی ہدایت پر ایس ڈی پی او جھرک کی نگرانی میں ٹھٹہ پولیس کا پاکستان...
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 8 گٹکا مٹیریل سپلائر/ فروش اور 1 منشیات فروش سمیت 9 ملزمان گرفتار، 1468 پڑیاں گٹکا ماوا اور 25 بیگز دیسی شراب برآمد، مقدمات درج
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
مورخہ 30 جنوری 2026
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں
8 گٹکا مٹیریل سپلائر/ فروش اور 1 منشیات فروش سمیت 9 ملزمان گرفتار، 1468 پڑیاں گٹکا ماوا اور 25 بیگز دیسی شراب برآمد، مقدمات درج
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر
تھانہ ٹھٹہ، مکلی اور ساکرو پولیس نے مختلف مقامات پر کامیاب کارر...