Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں چوری شدہ 125 موٹر سائیکل برآمد، ملزم گرفتار
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
مورخہ ؛ 29 جنوری 2026
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں
چوری شدہ 125 موٹر سائیکل برآمد، ملزم گرفتار
6 منشیات فروش اور 5 گٹکا مٹیریل سپلائر/فروش سمیت 11 ملزمان گرفتار، 148 بیگز دیسی شراب اور 590 پڑیاں گٹکا ماوا، 20 کلو گٹکا مٹیریل اور 1 موٹر سائیکل برآمد، مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق تھانہ جھرک کی حدود اونگر شہر سے ایک ہفتہ قبل صبع کے وقت ملزم نے احسان ببر کی 125 موٹر سائیکل نمبر HEC-399...
ایس ایس پی ٹھٹہ نے تھانہ دہابیجی کی حدود میں محمد انیس کی کار میں گولی لگی ہوئی لاش ملنے پر جائے وقوعہ کا معائنہ کیا
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
مورخہ 27 جنوری 2026
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
ایس ایس پی ٹھٹہ نے تھانہ دہابیجی کی حدود میں محمد انیس کی کار میں گولی لگی ہوئی لاش ملنے پر جائے وقوعہ کا معائنہ کیا
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی نے تھانہ دہابیجی کی حدود نیول ھائوسنگ اسکیم کے قریب کلٹس کار نمبر AST-864 میں لاش ملنے کی اطلاع ملنے پر سختی سے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ملزمان کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے جائے وقوعہ...
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 20 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد 2 لاکھ پچاس ہزار روپیے مالیت کی چوری شدہ گائے برآمد
پریس کانفرنس
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
مورخہ 27 جنوری 2026
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں
20 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد
2 لاکھ پچاس ہزار روپیے مالیت کی چوری شدہ گائے برآمد
ہوٹل سے چوری کی گئی LCD، بیٹری، یو پی ایس، چارجر، گیس سلینڈر، سائونڈ سسٹم، واٹر پمپ اور 2 پنکھے برآمد
7 ملزمان گرفتار جرائم میں استعمال کی گئی 2 پسٹل، سوزوکی پک اپ اور موبائل فونز برآمد
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج ط...
ایس ایس پی ٹھٹہ کی جانب تھانہ گھارو وزٹ اور اپ گریڈیشن کے حوالے سے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
مورخہ 26 جنوری 2026
ایس ایس پی ٹھٹہ کی جانب تھانہ گھارو وزٹ اور اپ گریڈیشن کے حوالے سے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی نے تھانہ گھارو کا وزٹ کیا وزٹ کے دوران تھانہ گھارو کی اپگریڈیشن کے لیے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دیں۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے وہاں موجود افسران و کنٹریکٹر کو ہدایات کی کہ گھارو تھانے کے تعمیراتی کام کی کوالٹی ک...
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی کچھ روز قبل جھمپیر شہر میں مدعی چانڈو مل دیوان کے گھر سے چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، چاندی کے زیورات برآمد، مقدمہ درج
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
مورخہ 23 جنوری 2026
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی
کچھ روز قبل جھمپیر شہر میں مدعی چانڈو مل دیوان کے گھر سے چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، چاندی کے زیورات برآمد، مقدمہ درج
تفصیلات کے مطابق مورخہ 3 جنوری 2026 کو رات کے وقت جھمپیر شہر میں نامعلوم ملزم نے چانڈو مل دیوان کے گھر سے کرمنڈل، چاندی اور سونے کے زیورات چوری کرکے فرار ہوگیا تھا جس کا مقدمہ تھانہ جھمپیر پر چانڈو مل دیوان...