Press Releases

جواہ کے اڈے پر چھاپہ؛ 4 ملزمان گرفتار، 52 تاش کے پتے اور 3 ہزار روپیے کیش برآمد مقدمہ درج

سندھ پولیس
ڈسٹرکٹ ٹھٹہ 
 مورخہ 15 ڈسمبر 2025 
 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی

جواہ کے اڈے پر چھاپہ؛ 4 ملزمان گرفتار، 52 تاش کے پتے اور 3 ہزار روپیے کیش برآمد مقدمہ درج

آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن تیزی...

ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی جانب سے انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ضلع ٹھٹہ میں سخت فول پروف سیکیورٹی انتظامات

سندہ  پولیس
ڈسٹرکٹ ٹھٹہ 
 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
مورخہ : 15 ڈسمبر 2025

سیکیورٹی انتظامات 
انسداد پولیو مہم 
15 ڈسمبر تا 21 ڈسمبر 2025 

ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی جانب سے انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ضلع ٹھٹہ میں سخت فول پروف سیکیورٹی انتظامات 

آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی جانب سے انسداد پولیو مہم کے حوا...

ایس ایس پی ٹھٹہ کا ضلع بھر کے تمام پولیس افسران کے ساتھ ایس ایس پی آفس ٹھٹہ میں میٹنگ کا انعقاد۔

سندھ پولیس
ڈسٹرکٹ ٹھٹہ 
 مورخہ : 13 ڈسمبر 2025 
 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) 

ایس ایس پی ٹھٹہ کا ضلع بھر کے تمام پولیس افسران کے ساتھ ایس ایس پی آفس ٹھٹہ میں میٹنگ کا انعقاد۔

ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی نے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور انچارجز پولیس پوسٹز، انچارج سی آئی اے ٹھٹہ، انچارج 15 مددگار بیس ٹھٹہ اور ہیڈ آف برانچ کے ساتھ ایس ایس پی آفس ٹھٹہ میں اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

ایس ایس پی ٹھٹہ نے تمام افسران کو ہدا...

ٹھٹہ پولیس کی جانب سے امن کی فضا قائم رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کا انعقاد

سندھ پولیس
ڈسٹرکٹ ٹھٹہ 
 مورخہ 12 ڈسمبر 2025 
 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)

ٹھٹہ پولیس کی جانب سے امن کی فضا قائم رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کا انعقاد

آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی ہدایت پر ایس ڈی پی اوز کی نگرانی میں ضلع ٹھٹہ میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کا انعقاد کیا گیا۔

سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کے...

پولیس مقابلے کے دوران رہزنی، ڈکیتی اور موٹر سائیکل سنیچنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم جرائم میں استعمال کی گئی پسٹل سمیت زخمی حالت میں گرفتار

سندھ پولیس
ڈسٹرکٹ ٹھٹہ 
 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
 مورخہ : 12 ڈسمبر 2025 

ٹھٹہ پولیس مقابلہ

پولیس مقابلے کے دوران  رہزنی، ڈکیتی اور موٹر سائیکل سنیچنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم جرائم میں استعمال کی گئی پسٹل سمیت زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ ٹھٹہ کی حدود چھتوچنڈ کے قریب 5 میل موری لنک روڈ پر پولیس اور ملزمان کی فائرنگ میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار زخمی ملزم کی شناخت غلام رسول عرف غلاموں ولد...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.