Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
چوری کی گئی موٹرسائیکل برآمد اصل مالک کے حوالے کردی گئی
سندھ پولیس
ڈسٹرکٹ ٹھٹہ
مورخہ 9 ڈسمبر 2025
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی
چوری کی گئی موٹرسائیکل برآمد اصل مالک کے حوالے کردی گئی
تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل مکلی سے نامعلوم ملزم کی جانب سے پریس کلب مکلی کے کیمرا مین یوسف میرانی کی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگیا تھا جس کی رپورٹ تھانہ مکلی پر درج کردی گئی تھی۔
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ مکلی سب انسپیکٹر ا...
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن و امان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔
سندھ پولیس
ڈسٹرکٹ ٹھٹہ
مورخہ 8 ڈسمبر 2025
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن و امان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔
ڈی آئی جی پی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کی گئی۔
سنیپ چیکنگ کے دوران متعدد مشکوک افراد کو جدید تلاش ڈیوائس کی معرفت چیک کیا گیا اور موٹرسائیکلوں، رک...
پولیس مقابلے کے دوران رہزنی، ڈکیتی اور موٹر سائیکل سنیچنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم جرائم میں استعمال کی گئی موٹر سائیکل اور پسٹل سمیت زخمی حالت میں گرفتار
سندھ پولیس
ڈسٹرکٹ ٹھٹہ
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
مورخہ : 8 ڈسمبر 2025
ٹھٹہ پولیس مقابلہ
پولیس مقابلے کے دوران رہزنی، ڈکیتی اور موٹر سائیکل سنیچنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم جرائم میں استعمال کی گئی موٹر سائیکل اور پسٹل سمیت زخمی حالت میں گرفتار
آدھے گھنٹے کے اندر ڈاکٹر اسلم سے چھینی گئی کیش 10 ہزار روپیے آدھے گھنٹے میں برآمد۔
تفصیلات کے مطابق آج رات کے وقت نامعلوم ملزمان نے واریا محلہ ٹھٹہ سے ڈاکٹر اسلم میمن...
ٹھٹہ پولیس اور فاطمید فاؤنڈیشن حیدرآباد کے اشتراک سے تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے پولیس ھاسپیٹل پولیس ہیڈکوارٹر مکلی میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد.
سندھ پولیس
ڈسٹرکٹ ٹھٹہ
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
مورخہ 2 ڈسمبر 2025
خون کا عطیہ دینا صدقہ جاریہ ہے
ٹھٹہ پولیس اور فاطمید فاؤنڈیشن حیدرآباد کے اشتراک سے تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے پولیس ھاسپیٹل پولیس ہیڈکوارٹر مکلی میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد.
ٹھٹہ پولیس اور فاطمید فاؤنڈیشن حیدرآباد کے اشتراک سے پولیس ھاسپیٹل، پولیس ہیڈکوارٹر ٹھٹہ میں تھیلسیمیا کے مریضوں کے لیے صبع 10:00 بجے سے شام 04:00 بجے تک بلڈ ڈونیشن تھیلسیمیا کے حوالے...
سیشن کورٹ ٹھٹہ سے فرار ہونے والا قیدی علی اکبر ابڑو گرفتار، مقدمہ درج
سندھ پولیس
ڈسٹرکٹ ٹھٹہ
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
مورخہ : 2 ڈسمبر 2025
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی
سیشن کورٹ ٹھٹہ سے فرار ہونے والا قیدی علی اکبر ابڑو گرفتار، مقدمہ درج
تفصیلات کے مطابق کل مورخہ 1 ڈسمبر 2025 کو سیشن کورٹ ٹھٹہ سے تھانہ ٹھٹہ کا مقدمہ نمبر 281/2025 سیکشن 3,4,8 گٹکا ائیکٹ میں گرفتار ملزم پیشی پر آیا ہوا قیدی علی اکبر ولد محمد یوسف ابڑو پولیس کو چکما دیکر فرار ہوگیا تھا۔
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارا...