Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ پریس رلیز مورخہ : 12 آگست 2025 ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی پولیس مقابلے کے دوران متعدد ڈکیتی، رہزنی اور موٹر سائیکل سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، جبکہ 1 ملزم اسلحہ سمیت زخمی حالت میں گرفتار چوری / چھینی گئی 10 موٹر سائیکلیں برآمد
تفصیلات کے مطابق رات کے وقت پولیس کو اطلاع ملی کہ 5 نامعلوم ملزمان ٹھٹہ سمینٹ فیکٹری کے قریب ولیج قاسم جوکھیو لنک پر ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے ہوئے ہیں۔
ایسی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او تھانہ مکلی سب انسپیکٹر انور علی شر، ایس ایچ او تھانہ ٹھٹہ انسپیکٹر ماجد کورائی اور انچارج سی آئی اے ٹھٹہ مراد علی بکھرانی بمعہ اسٹاف نے بروقت جائے وقوعہ پر پہنچ کر ملزمان کا تعاقب کیا ملزمان نے پولیس پر جان سے مارنے کے ارادے فائرنگ کی تو جوابی کارروائی کے دوران پولیس مقابلہ ہوا۔
پولیس مقابلے کے...
سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ پریس رلیز مورخہ : 12 آگست 2025 ٹھٹہ پولیس مقابلہ پولیس مقابلے کے دوران متعدد ڈکیتی، رہزنی اور موٹر سائیکل سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، 1 ملزم اسلحہ سمیت زخمی حالت میں گرفتار
تھانہ مکلی کی حدود سمینٹ فیکٹری کے قریب ولیج قاسم جوکھیو لنک روڈ پر پولیس اور ملزمان میں فائرنگ میں 3 ملزمان گرفتار جبکہ ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔
گرفتار ملزمان کی شناخت شاھنواز سولنگی، فرحان ھولانی ملاح اور زخمی ملزم کی شناخت مختیار ولد محمد علی بروہی رہائشی اصل ٹنڈو الہیار حال کچی آبادی مکلی کے طور پر ہوئی ۔
ابتداعی تفتیش کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم ساتھیوں سمیت ضلع ٹھٹہ اور ٹنڈوالہیار سمیت دیگر اضلاع کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی، رابری، موٹرسائیکل...
سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 11 آگست 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن و امان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔
ڈی آئی جی پی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کی گئی۔
سنیپ چیکنگ کے دوران متعدد مشکوک افراد کو جدید تلاش ڈیوائس کی معرفت چیک کیا گیا اور موٹرسائیکلوں، رکشہ، مسافر وین، بس و دیگر چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا اس کے علاؤہ متعدد گاڑیوں سے ٹنٹڈ گلاسز اور فینسی نمبر پلیٹس بھی اتارے گئے۔
تمام ایس ڈی پی اوز کی جانب سے اپنے علاقے کے ایس ایچ اوز کے ہمراہ اپنی حدود میں سنیپ چیکنگ ج...
سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 11 آگست 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 4 گٹکا مٹیریل سپلائر ملزمان گرفتار 90 کلو گٹکا مٹیریل، 72 ساشے تمباکو پتی، 600 پڑیاں گٹکا ماوا، 2 سوزوکی پک اپ برآمد، مقدمات درج
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن تیزی سے جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ دہابیجی انسپیکٹر مبین پرہیاڑ بمعہ اسٹاف نے دوران سنیپ چیکنگ کوسٹل ہائی وے چوک پر کامیاب کارروائی کرکے سوزوکی پک اپ نمبر KS-0864 میں گٹکا مٹیریل سپلائر گٹکا مٹیریل...
سندہ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 9 اگست 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ایس ایس پی ٹھٹہ کی جانب سے پولیس ہیڈکوارٹر ٹھٹہ میں اردلی روم کا انعقاد؛ پولیس اہلکاروں کے مسائل سنے اور زیر التوا شوکاز نوٹسز اور محکمانہ کاروائیوں کے قانونی تقاضوں کے مطابق فیصلے کیے
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی نے پولیس ہیڈکوارٹر ٹھٹہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا، جس میں پولیس افسران اور اہلکاروں کے مسائل، شوکاز، سسپینشن و دیگر مسائل پر احکامات جاری کیے گئے۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے زیرالتوا شوکاز نوٹسز ، انکوائریز کے فیصلے کیے اور غیر حاضری، ڈیوٹی میں غفلت، مسکنڈنکٹ، منظم جرائم کی سرپرستی میں ملوث 40 پولیس اہلکاروں کو قانونی تقاضوں کے مطابق مختلف سزائیں دیں اور شوکاز نوٹسز فائنل کیے۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے ڈسٹرکٹ پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کو پیغ...