Press Releases

سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 3 آگست 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی گٹکا سپلائی کرنے کی کوشش ناکام 2 ملزمان گرفتار 140 کلو گٹکا مٹیریل، 400 پڑیاں گٹکا ماوا اور چنگان کارواں گاڑی برآمد، مقدمہ درج

آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن تیزی سے جاری۔


ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ جھرک انسپیکٹر گل حسن کچھیار بمعہ اسٹاف نے خفیہ اطلاع ملنے پر جھمپیر نوری آباد روڈ  کراچی واہ پر کامیاب کارروائی کرکے چنگان کارواں گاڑی نمبر LD-6970 میں گٹکا مٹیریل...


سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 2 آگسٽ 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی بلائنڈ مرڈر کیا میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

تفصیلات کے مطابق 21 جولائی 2025 کو رات کے وقت ملزمان نے ہائی اسکول جھرک کے قریب بھینسوں کے تبیلے میں انور ولد نور محمد ملاح کو کلہاڑیوں کے وار سے زخمی کرکے فرار ہوگئے تھے ایسی اطلاع ملنے پر جھرک پولیس بروقت جائے وقوعہ پر پہنچ کر پولیس کی نگرانی میں  زخمی انور ملاح کو طبی علاج کے لیے سول ہسپتال حیدرآباد منتقل کردیا جس کے بعد سول ہسپتال کراچی ریفر کردیا گیا جہاں زخمی کی موت واقع ہوگئی جس کا مقدمہ تھانہ جھرک پر فوتی کے بھائی شبیر عرف ابی ملاح کی مدعیت میں درج کردیا گیا تھا۔

مدعی کے کہن...


سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 2 آگست 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی ٹرک میں گٹکا سپلائی کرنے کی کوشش ناکام ملزم گرفتار 100 کلو گٹکا مٹیریل، 200 پڑیاں گٹکا ماوا اور ٹرک برآمد، مقدمہ درج

آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن تیزی سے جاری۔


ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ گھارو انسپیکٹر محمد علی ڈامرا بمعہ اسٹاف نے خفیہ اطلاع ملنے پر فلٹر چاڑی پر کامیاب کارروائی کرکے ٹرک نمبر JT-3341 میں گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بناکر...


سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 2 آگست 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی ٹویوٹا صرف گاڑی میں انڈین گٹکا سپلائی کرنے کی کوشش ناکام 2 ملزمان گرفتار 33 ہزار (33000) پڑیاں انڈین سفینا اور ٹویوٹا صرف گاڑی برآمد، مقدمہ درج

آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن تیزی سے جاری۔


ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ مکلی سب انسپیکٹر انور علی شر بمعہ اسٹاف نے خفیہ اطلاع ملنے پر مکلی تا جنگشاہی روڈ ملتی موری پر کامیاب کارروائی کرکے ٹویوٹا صرف گاڑی نمبر BD-6190 میں انڈین گٹکا سفین...


سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 2 آگست 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی پولیس موبائل کو چکمہ دیکر فرار ہونے والی ویگو ڈالا گاڑی برآمد ملزم گرفتار

آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

تفصیلات کے مطابق مورخہ 24 جولائی 2025 کو شام کے وقت پولیس کو اطلاع ملی کہ منشیات سے لوڈ ویگو ڈالا گاڑی نمبر KP-5288 کراچی سے ٹھٹہ کی طرف آرہی ہے مکلی پولیس نے بروقت ناکہ بندی کرکے گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تو ملزم نے پولیس موبائل کو چکمہ دیکر فرار...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.