Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی صدارت میں کانفرنس روم ڈسٹرکٹ سینٹرل میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 14 ستمبر 2024
کرائم میٹنگ ڈسٹرکٹ سینٹرل
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی صدارت میں کانفرنس روم ڈسٹرکٹ سینٹرل میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا
میٹنگ میں ایس ایچ اوز ڈسٹرکٹ سینٹرل سمیت برانچ انچارجز ڈسٹرکٹ سینٹرل موجود تھے
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے میٹنگ میں آئی جی سندھ کے احکامات پر منشیات فروشوں اور سپلائر کے خلاف ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے کریک ڈاؤن تیز کرنے کے سخت احکامات جاری کئے
...
شاہراہِ نور جہاں کی حدود بھٹو کالونی میں پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
شاہراہِ نور جہاں کی حدود بھٹو کالونی میں پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
پولیس مقابلہ مین روڈ بھٹو کالونی نارتھ ناظم آباد مصطفیٰ آباد حدود تھانہ شاہراہ نور جہاں میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01اسٹریٹ کریمنل زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ساتھی ملزم بلاضرب گرفتار . ذیشان شفیق صدیقی
گرفتار زخمی ملزم اور ساتھی کی شناخت رئیس ولد رحمن الدین(زخمی) اور عمیر ولد محمد نبی کے ناموں سے ہوئی. ایس ایس...
ناظم آباد پولیس کی انٹلیجنس اطلاع پر انتہائی مطلوب 01 عادی منشیات فروش گرفتار
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 12 ستمبر 2024
ناظم آباد پولیس کی انٹلیجنس اطلاع پر انتہائی مطلوب 01 عادی منشیات فروش گرفتار
ملزم کو مجاھد کالونی ناظم آباد سے گرفتار کیا گیا۔
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف ناظم آباد پولیس کا کریک ڈاؤن جاری
ناظم آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ملزم *بنام تیمور ولد محمد علی * کو گرفتار کیا۔
ملزم کے قبضے سے 510 گرام (آدھا کلو سے زائد چرس)...
تیموریہ کی حدود ہارون شاپنگ سینٹر کے پاس پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
تیموریہ کی حدود ہارون شاپنگ سینٹر کے پاس پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
پولیس مقابلہ مین روڈ شیر شاہ سوری بالمقابل ہارون شاپنگ سینٹر سیکٹر 15A1 بفرزون حدود تھانہ تیموریہ میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 02 اسٹریٹ کریمنلز زخمی حالت میں گرفتار
گرفتار زخمی ملزمان کی شناخت جاوید ولد مختار احمد اور عاطف عرف آصف ولد میر سلام عرف میر کلام کے ناموں سے ہوئی
ملزمان کے قبضے سے ایک عدد 3...
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کا نان کسٹم اشیاء کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کا نان کسٹم اشیاء کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی زیرو ٹولرینس پالیسی پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس نے نان کسٹم پیڈ سگریٹ کی اسمگلنگ کو ناکام بنادیا 1 ملزم گرفتار
ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس نے نان کسٹم سگریٹ کی منتقلی ناکام بناتے ہوئے 1 ملزم امان اللہ ولد رسول خان کو 100 ڈنڈے نان کسٹم پیڈ سگریٹ سمیت گرفتار کر لیا
ضابطے کی کارروائی کے بعد برآمدہ سامان کو...