Press Releases

سپر مارکیٹ  پولیس کی انٹلیجنس اطلاع پر انتہائی مطلوب 01 عادی منشیات فروش گرفتار

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس 

 سپر مارکیٹ  پولیس کی انٹلیجنس اطلاع پر انتہائی مطلوب 01 عادی منشیات فروش گرفتار 

ملز م  کو مین روڈ سپر مارکیٹ سے گرفتار کیا گیا۔

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف  سپر مارکیٹ پولیس  کا کریک ڈاؤن جاری۔

 سپر مارکیٹ  پولیس  نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ملزم  **محمّد یونس ولد عبدالرحمان  * * کو گرفتار کیا۔ 

ملزمہ  کے قبضے سے 1020 گرام (1 کلو سے زائد چرس) اور برآمد

...

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی جانب سے پورٹیبل بیرئیر متعارف کرائے گئے ہیں

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی جانب سے پورٹیبل بیرئیر متعارف کرائے گئے ہیں

ان بیرئیر کی مدد سے نہ صرف پولیس Visibility میں مدد ملے گی بلکہ عوام میں تحفظ کا احساس بھی پیدا ہوگا

یہ بیرئیر ایزی ٹو کیری ہیں اور موٹر سائیکل پیٹرولنگ جوان بھی باآسانی اسے اُٹھا کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاسکتے ہیں

کامبنگ سرچ آپریشن ڈسٹرکٹ سینٹرل

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس 

 مورخہ : 15 ستمبر 2024 

 کامبنگ سرچ آپریشن ڈسٹرکٹ سینٹرل 

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں پولیس کا کامبنگ سرچ آپریشن جاری ہے

سپر مارکیٹ کی حدود بمقام الیاس گوٹھ میں پولیس کی جانب سے کومبنگ اپریشن کیا گیا  جس میں ایس ڈی پی او گلبہار کی نگرانی میں ایس ایچ او سپر مارکیٹ اور گلبہار سمیت موبائل و افسران تھانہ لیڈی سرچر اور انٹیلیجنس اسٹاف نے حصہ لیا 

جوہر آباد کی حدود شبرا...

ناظم آباد پولیس کی کارروائی انتہائی مطلوب گٹکا ماوا فروشی میں ملوث 02 ملزمان گرفتار  ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس 

مورخہ 15 ستمبر 2024 

  ناظم آباد پولیس کی کارروائی انتہائی مطلوب گٹکا ماوا فروشی میں ملوث 02 ملزمان گرفتار  ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزمان  کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر ناظم آباد پولیس کا ایکشن جاری۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل 

ملزمان کو اندرونی علاقے مجاھد کالونی ناظم آباد سے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل 

...

نیو کراچی انڈسٹری ایریا پولیس کا رہائشی مکان میں گٹکے ماوے کے کارخانے پر چھاپہ گٹکاماوا بنانے میں ملوث 1ملزم گرفتار

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس 

 مورخہ : 15 ستمبر 2024 

 نیو کراچی انڈسٹری ایریا پولیس کا رہائشی مکان میں گٹکے ماوے کے کارخانے پر چھاپہ گٹکاماوا بنانے میں ملوث 1ملزم گرفتار 
 
  ایس ایس پی سینٹرل زیشان شفیق صدیقی صاحب کی ہدایت پر گٹکاماوافروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن 

 نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے ایک رہائشی مکان بمقام اندرون مکان نمبر 175  ڈبل اسٹوری نزد صدیقیہ مسجد سیکٹر11/G میں کامیاب کارروائی کی 

 کارروائی کے دوران ایک ملزم بنام یاسین ڈوب...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.