Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
بلال کالونی پولیس کی انٹلیجنس اطلاع پرمطلوب 01 منشیات فروش گرفتار
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ :11 ستمبر 2024
بلال کالونی پولیس کی انٹلیجنس اطلاع پرمطلوب 01 منشیات فروش گرفتار
ملزم کوعید گاہ گراؤنڈ سیکٹر فائیو ڈی نیوکراچی سے گرفتار کیا گیا۔
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف بلال کالونی پولیس کا کریک ڈاؤن جاری
بلال کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم بنام عمیر ولد غلام جعفر کو گرفتار کیا۔
ملزم کے قبضے سے135 گرام (چرس) برآمد
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ ال...
بلال کالونی پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ مقابلہ 4 ملزمان بلاضرب گرفتار ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ 11/09/2024
بلال کالونی پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ مقابلہ 4 ملزمان بلاضرب گرفتار ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
مقابلہ بمقام سناٹا پٹی عقب سائیڈ کفایہ شاپنگ مال سیکٹر فائیو ایم نیو کراچی میں ہوا
پولیس نے دو موٹر سائیکلوں 70CC پر سوار 04 ملزمان کو مشکوک جانتے ہوئے رکنے کا اشارہ دیا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی
پولیس کی جوابی فائرنگ کے دوران ایک موٹر سائیکل پر سوار 02 ملزمان زمین پر گر گئے
جبکہ پ...
دو مختلف کاروائیوں کے دوران منشیات فرویشی میں ملوث ملزمان کے خلاف ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس کا ایکشن۔
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 10 ستمبر 2024
دو مختلف کاروائیوں کے دوران منشیات فرویشی میں ملوث ملزمان کے خلاف ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس کا ایکشن۔
*ایس ایس پی سینٹرل کی جانب سے سے نارکوٹکس ڈیلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس کا ایکشن۔
بمقام کالی پٹی چوک مدینہ کالونی بلاک 22 ایف بی انڈسٹریل ایریا کراچی سے 02 ملزم کو گرفتار کیا گیا ۔
گرفتار ملزمان کی شناخت
01 خدایداد ولد لال بخت
جسے 200...
سمن اباد پولیس کی دورانِ پیٹرولنگ کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 1 ملزمان گرفتار ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ:10 ستمبر 2024
سمن اباد پولیس کی دورانِ پیٹرولنگ کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 1 ملزمان گرفتار ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر سمن اباد پولیس کا ایکشن جاری۔
گرفتار ملزمان کی شناخت .1
سرفراز ولد نثار 2. محمد سعد ولد شہزاد گل کے ناموں سے ہوئی۔
نثار گل کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل نمبر KAL-6139 ہونڈا 70 برآمد ہوئ...
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس سے مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار ملزم نے اہم وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس سے مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار ملزم نے اہم وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
گرفتار ملزم علی بابا گینگ کا کارندہ ہے
ملزمان کی گینگ 4 افراد پر مشتمل ہے
گرفتار ملزم نے دوران انٹیروگیشن 50 کہ قریب وارداتوں کا اعتراف کیا ہے جس میں 25 کہ قریب شاپ رابری ،4 موٹر سائیکلیں 125،ودیگر موبائل فون شامل ہیں
ملزم نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر دوران ڈکیتی 6 افراد کو زخمی کرنے...