Press Releases

ڈسٹرکٹ سٹی: رات گئے کھارادر پولیس کا دوران پیٹرولنگ ڈکیتوں سے مقابلہ.

*ڈسٹرکٹ سٹی: رات گئے کھارادر پولیس کا دوران پیٹرولنگ ڈکیتوں سے مقابلہ.* 

کراچی: ملزمان کی پولیس پر فائرنگ, جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار, ساتھی فرار.

کراچی: ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز اور 1 موٹر سائیکل برآمد.

کراچی: ملزم کی شناخت آصف علی کے نام سے ہوئی ہے.

کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ کھارادر کی حدود میں پیش آیا.

کراچی: ملزم عادی/پیشہ ور ہیں اور اس سے قبل بھی کئی مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.

ک...


ڈسٹرکٹ سٹی: بینک سے رقم لیکر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والا بین الصوبائی گروہ کا گارڈن پولیس سے مقابلہ.

*ڈسٹرکٹ سٹی: بینک سے رقم لیکر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والا بین الصوبائی گروہ کا گارڈن پولیس سے مقابلہ.*

کراچی: ملزمان کی پولیس پر فائرنگ, جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان حالت میں گرفتار.

کراچی: ملزمان 5 روز قبل ہونے والی موبائل مارکیٹ کے تاجر سے ڈکیتی میں بھی ملوث ہیں.

کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز اور 1 چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد.

کراچی: ملزمان کی شناخت عابد عباس اور میر کامران سدھانی کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: فائرنگ کا تبادل...


ڈسٹرکٹ سٹی: اندھے قتل کا معمہ 12 گھنٹوں میں حل.

ڈسٹرکٹ سٹی: اندھے قتل کا معمہ 12 گھنٹوں میں حل.

کراچی: قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار.

کراچی: ملزم کی شناخت مزمل کے نام سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: گزشتہ روز کلاکوٹ کے علاقے لیاری میں سبحان علی نامی شخص قتل کر دیا تھا.

کراچی: جس کا مقدمہ الزام نمبر 371/2025 بجرم دفعہ 302/34 تھانہ کلاکوٹ میں درج ہوا.

کراچی: کلاکوٹ پولیس نے چند گھنٹوں میں تکنیکی و انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہ...


ڈسٹرکٹ سٹی: عیدگاہ پولیس کا صبح الصبح دوران پیٹرولنگ ڈکیتوں سے مقابلہ.

*ڈسٹرکٹ سٹی: عیدگاہ پولیس کا صبح الصبح دوران پیٹرولنگ ڈکیتوں سے مقابلہ.* 

کراچی: ملزمان کی پولیس پر فائرنگ, جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 1 زخمی ملزم سمیت 2 ملزمان گرفتار.

کراچی: ملزمان سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز اور 1موٹر سائیکل برآمد.

کراچی: ملزمان کی شناخت مختیار عرف منا(زخمی) اور اصغر عرف اجو کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ عیدگاہ کی حدود بلوچ پارک کے پاس پیش آیا.

کراچی: ملزمان نے دوران پوچھ گچھ بتلایا کہ ہم دونوں اپنے دیگ...


ڈسٹرکٹ سٹی: مختلف لنکس شہریوں خصوصاً خواتین کو بھیج کر ان کے موبائل فونز کو ہیک کرنے والا ملزم گرفتار

ڈسٹرکٹ سٹی: مختلف لنکس شہریوں خصوصاً خواتین کو بھیج کر ان کے موبائل فونز کو ہیک کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی: ملزم مختلف لنکس خواتین کو بھیج کر ان کے موبائل فونز و سوشل میڈیا ہیک کر لیتا تھا.

کراچی: بعد ازاں ہیک موبائلز سے خواتین کے نمبرز نکال کر ان کو واٹس ایپ پر میسجز و کال کرتا تھا.

کراچی: ملزم فونز و سوشل میڈیا ہیک کرنے کے بعد خواتین کو رقم کی لالچ دیکر اور دھمکا کر ان کو بتائی ہوئی جگہ پر بلا کر ان کی ویڈیوز بنا لیتا تھا.

کراچی: بعد ازاں ان کی ویڈیو...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.