Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Police Encounter with Lyari Gang War members In Chakiwara & Kalakot jurisdiction
ڈسٹرکٹ سٹی: رات گئے کلاکوٹ اور چاکیواڑہ پولیس کا 2 مختلف مقامات پر ڈکیتوں سے آمنا سامنا, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.
کراچی: رات گئے چاکیواڑہ تھانے اور کلاکوٹ تھانے کی حدود میں فائرنگ تبادلے کے نتیجے میں 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار ہوئے تھے.
کراچی: ملزمان کی شناخت اسماعیل عرف پینترا اور بلال احمد کے ناموں سے ہوئی تھی.
کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد.
کراچی: ملزم اسماعیل عرف پینترا کا تعلق لیاری گینگ وار عزیر بلوچ گروپ سے ہے, ایس ایس پی سٹی عا...
arrested Lyari Gang War Jabbar Langra group Members in Police Encounter
ڈسٹرکٹ سٹی: رات گئے چاکیواڑہ پولیس مقابلے میں زخمی و گرفتار ہونے والے ملزمان لیاری گینگ وار جبار عرف لنگڑا کا بیٹا و ساتھی نکلا, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.
کراچی: ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار جبار لنگڑا گروپ سے ہے.
کراچی: ملزم مزمل اس سے قبل بھی پولیس مقابلے میں گرفتار ہوچکا ہے, ایس ایس پی سٹی.
کراچی: ملزمان متعدد سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث رہے ہیں, ایس ایس پی سٹی.
کراچی: ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی معلوم کر لیا گیا ہے.
ملزم ملزمل کا...
Arrested Lyari Gang war Member
ڈسٹرکٹ سٹی: درجنوں وارداتوں میں انتہائی مطلوب لیاری گینگ وار ملزم گرفتار, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم کی شناخت کاشف عرف ریمبو کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم سے 60 گرام آئس بھی برآمد .
کراچی: ملزم کاشف عرف ریمبو اس سے قبل بھی درجنوں مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
کراچی: ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے, ملزم گروہ کے نام پر قتل/اقدام قتل, علاقے میں خوف و ہراس پھیلان...